الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم
بعض اوقات کسی حدیث کی سند کچھ محدثین کے نزدیک "ضعیف" ہوتی ہے اور کچھ کے نزدیک "حسن" یا "حسن لغیرہ"،تو ایسی صورت میں ایک عام آدمی کیا کرے؟
یعنی اس حدیث پر عمل کرے یا نہ کرے؟
اور
"حسن لغیرہ" کیا ہوتا ہے؟
ابومحمد خرم شہزاد حفظہ اللہ ماشاء اللہ نہایت محنتی آدمی ہیں ۔۔ دن کو بطور مینیجر کام کرتے ہیں اور رات کو اپنا ذوق تالیف و تحقیق پورا کرتے ہیں ۔۔ زبیر علی زئی صاحب اور مبشر احمد ربانی صاحب اور دیگر علماء سے مسائل میں رہنمائی بھی لیتے رہتے ہیں ۔۔
رمضان سے کچھ دیر پہلے ان کی دو کتابیں زیور طبع سے...