الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
دنیا میں سب امیر کیوں نہیں؟
اس دنیا میں کوئی امیر ہے تو کوئی غریب۔ پھر ان امیر اور غریب کے بھی مختلف طبقے ہیں۔ بعض کو تو اتنا غریب رکھا گیا کہ انہیں دو وقت کی روٹی بھی نہیں ملتی اور بعض سونے کے نوالہ کھاتے ہیں۔
آخر ایسا کیوں ہے؟
اگر ایسا نہیں ہوتا تو کیا ہوتا؟
سارے لوگوں کو برابر کی رزق کیوں...
حَبِطَتْ أَعْمَالُهُمْ فِي الدُّنْيَا وَالْآخِرَةِ
کیا آپ نے کبھی سانپ لوڈو کھیلا ہے؟ کیا آپ کو معلوم ہے کہ سانپ لوڈو کھیلتے ہوئے جب کوئی گوٹی سانپ کے منہ میں پہنچتی ہے تو کیا ہوتا ہے؟ اور جب سیڑی کے نیچے پہنچتی ہے تب کیا ہوتا ہے؟ اس کھیل کو کھیلتے ہوئے ہم نے کبھی غور نہیں کیا کہ اس میں ہماری...
ہماری زندگی کا 1 دن = 24 گھنٹے۔
اس میں 1 سیکنڈ کی بھی کمی زیادتی نہیں ہو سکتی۔
ہماری زندگی کی دنیوی و اخروی کامیابی اسی وقت کے صحیح اور مثبت استعمال پر منحصر ہے۔ اس وقت کے صحیح استعمال کو یقینی بنانے سے ہی ہماری معیار زندگی اور طرز زندگی بہت تیزی سے مثبت تبدیل آسکتی ہے۔ زندگی کے ہر لمحہ کو معنی...
بڑی کامیابی
آخرت اور دنیا کی مثال گندم اور بھوسے جیسی ہے۔
جس طرح گندم اگانے والے کو بھوسہ مفت مل جاتا ہے۔
اسی طرح آخرت کمانے والے کو دنیا مفت میں مل جاتی ہے۔
اللہ تعالٰی فرماتے ہیں:
’’جو بھی نیک عمل کرے گا، خواہ وہ مرد ہو یا عورت، بشر طیکہ ہو وہ مومن، تواسے ہم دنیا میں پاکیزہ زندگی بسر کرائیں...
ہم نے جو بویا ہے
ہم اپنے بچوں کو کیوں پڑھاتے ہیں؟
اپنے بچوں کو تعلیم دیتے وقت ہماری نیت کیا ہوتی ہے؟
۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
دیر تک سونے والی مائیں صبح صبح اُٹھ جاتی ہیں۔ اپنے بچوں کو نیند سے جگاتی ہیں۔ انہیں تیار کرتی ہیں۔ ننھے منے بچوں کو دل پر پتھر رکھ کر وین میں بٹھا کر...
امت میں جہالت اور اس کا سدباب
ایک عاقل بالغ شخص جو کہیں سے بھی کسی سے بھی کسی بھی طرح کا علم حاصل نہیں کرنے کے باوجود اپنی ہردنیا وی نفع دنقصان کا علم بخوبی رکھتا ہے‘ پھر بھی معاشرہ اُسے جاہل ہی کہتا ہے۔ یعنی صرف دنیا وی نفع و نقصان کا علم رکھنا ہی علم نہیں بلکہ یہ جہالت ہے۔ لہذا ایسے لوگ بھی...
سپنے اچھے لگتے ہیں اور پھر ماضی کے سپنے تو کچھ زیادہ ہی سہانے لگتے ہیں۔
اسی لئے انسان مستقبل سے زیادہ ماضی کے سپنوں میں کھو جانا پسند کرتا ہے۔
انسان کا ماضی کتنا ہی بُرا کیوں نہ گزرا ہو پھر بھی ماضی کی یادیں ایک خوشگوار سپنا ہوتا ہے جو اچھا لگتا ہے۔
اسی لئے وہ کہتا رہتا ہے
کہ
’’ ہمارا زمانہ بہت...