الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
شرح العقیدۃ الواسطیہ
پہلا درس: مقدمہ
بسم الله الرحمن الرحيم
الحمد لله وحدہ لا شریک له والصلاة والسلام على رسول الله محمد خاتم الأنبياء والرسل و على آله و صحبه ومن والاه.
أما بعد:
طویل مدت سے یہی تمنا تھی کہ عوام الناس تک قرآن وسنت کا صاف اور شفاف عقیدہ پہنچ جائے، جو کہ ہر قسم کے فرقہ پرستی...