• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

عربی

  1. ہدایت اللہ فارس

    مصدر سے متعلق کچھ معلومات

    ♦️⁩مصدر کبھی کبھی فعل متعدی جیسا عمل کرتا ہے پھر اس کے لیے فاعل اور مفعول بہ بھی ہوتے ہیں جیسے آیت کریمہ : یَـٰقَوۡمِ إِنَّكُمۡ ظَلَمۡتُمۡ أَنفُسَكُم بِٱتِّخَاذِكُمُ ٱلۡعِجۡلَ.... " إتخاذ " مصدر یہ مضاف ہے اپنے فاعل کی طرف اور وہ ہے " کُم" ، اور " العجل " مفعول بہ ہے۔ ⁦♦️⁩اسی طرح سے کبھی کبھی...
  2. ہدایت اللہ فارس

    چند مشہور عربی کلمات سے متعلق مفید معلومات

    حادث کی جمع حوادث آتی ہے أحداث نہیں حادث اور حدث دونوں ایک دوسرے کے مترادف ہے لیکن ہر ایک کے لئے الگ الگ جمع ہے۔ لہذا ہم "حدث جسیم" کی جمع أحداث جسام کہیں گے اور " حادث جسیم " کی جمع حوادث جِسام ۔ رشوة كى جمع "رشاََ" ہے رشاوی یا رشاوِِ نہیں۔ رشوة یہ فِعلة کے وزن پر ہے( را پہ ضمہ وفتح بھی...
  3. ہدایت اللہ فارس

    مضاف و مضاف الیہ سے متعلق ایک اہم قاعدہ

    مضاف اور مضاف الیہ میں گہرا تعلق ہو تو مضاف کو مفرد و جمع دونوں طرح سے لانا درست ہے پہلے کی مثال جیسے: وإن تعدوا نعمت الله لا تحصوها یہاں لفظ نعمہ مفرد اور مضاف ہے جوکہ بہت ساری نعمتوں پر مشتمل ہے،جن کا شمار ناممکن ہے۔ ( ہماری بحث اس سے نہیں کیوں کہ یہ قاعدہ تو بالکل معروف و مشہور ہے کہ مفرد...
  4. ہدایت اللہ فارس

    أي اور أية کا استعمال

    آئیے آج کے اس مختصر سی تحریر میں جانتے ہیں کہ عربی میں " أيّ اور أيَّة " میں سے دونوں کا استعمال مذکر ومؤنث میں یکساں ہوتا ہے یا دونوں کے استعمال کے طریقے الگ الگ ہیں۔۔۔؟ قارئین: فصیح یہ ہے کہ ہم مذکر و مؤنث دونوں کے لیے " أيّ" کا ہی استعمال کریں جیسے: ("أي رجل" و"أي امرأةٍ"، و"أي الرجال" و"أي...
  5. ہدایت اللہ فارس

    لاء نفی جنس کا بیان⁦5️⃣⁩

    لاء نفی جنس کا بیان⁦5️⃣⁩ (پانچویں اور آخری قسط) ("لا حول ولا قوة إلا بالله" کے اعراب کے سلسلے میں) گزشتہ تیسری اور چوتھی قسط میں یہ بتایا جاچکا ہے کہ "لا" کب عامل ہوتا ہے اور کب غیر عامل۔ یہ پانچویں قسط "لا حول ولا قوة إلا بالله" کے اعراب کے سلسلے میں ہے۔ قارئین کرام! اگر "لا" اپنے اسم سے...
  6. ہدایت اللہ فارس

    لاء نفی جنس کا بیان⁦⁦3️⃣⁩

    لاء نفی جنس کا بیان⁦⁦3️⃣⁩ (تیسری قسط) ------------------------------------------------------------------- لاء نفی جنس کے اسم اور اس کی خبر کے متعلق جانکاری حاصل کرنے کے بعد اب جانتے ہیں کہ لاء نفی جنس کب عمل کرتا ہے اور کب نہیں۔اس کے عامل ہونے کی کیا شرطیں ہیں۔۔۔۔ ⁦◻️⁩تین شرطوں کی بنیاد پر لاء...
  7. ہدایت اللہ فارس

    حروف مشبہ بالفعل کی فعل سے مشابہت

    اکثر یہ سوال ہوتا ہے کہ حروف مشبہ بالفعل کی فعل کے ساتھ مشابہت کیا ہے یا ان حروف کو فعل سے تشبیہ کیوں دی گئی ہے؟ اس تحریر میں ہم اسی چیز کو معلوم کریں گے کہ آخر "إن أن اور اس کے اخوات" فعل کے مشابہ کیسے ہیں۔! قارئین کرام! ان حروف کی فعل سے لفظا اور معنا دونوں طرح سے مشابہت ہے۔ اولا: یہ حروف...
  8. ہدایت اللہ فارس

    کلام کی وضاحت

    کلام کی وضاحت قارئین کرام! علمائے نحاۃ نے کلام کی تعریف کئی طرح سے کی ہیں۔ ان میں تین مشہور ہے۔ ١_ الكلام:هو القول المفيد المركب المقصود. ٢_ الكلام: هو القول المفيد المقصود. ٣_الكلام: هو القول المفيد. ان تینوں تعریفوں کو دیکھیں تو معلوم ہوگا کہ نحویوں نے "کلام" کو تین قیود سے مقید کیا ہے یعنی...
  9. ہدایت اللہ فارس

    کلمہ اللهم کی وضاحت

    کلمہ اللهم کی وضاحت قارئین کرام! اللهم کی اصل يا الله ہے یہی راجح قول ہے، اسی لیے آپ دیکھیں گے کہ اس کا استعمال طلب ودعا اور تضرع کے مواقع پر ہوتا ہے۔ جیسے ہم "اللهم غفور رحيم" نہیں کہتے، بلکہ "اللهم اغفرلي وارحمني" کہتے ہیں۔ قرآن مجید میں بھی اللھم کا استعمال ان دونوں معانی میں ہوا ہے۔ تضرع کی...
  10. ہدایت اللہ فارس

    بن اور ابن کا قاعدہ

    بن اور ابن کا قاعدہ ===≠=========== مبتدی طلبہ کے لیے یہ ایک پیچیدہ مسئلہ ہے کہ "بن" بغیر الف کہاں لکھا جائے اور کہاں الف کے ساتھ۔۔۔۔؟! چلیں اس کی وضاحت بالکل سہل انداز میں کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ 1/ "ابن" سے الف حذف کرنے کے لیے بیک وقت مندرجہ ذیل ان چار شروط کا پایا جانا ضروری ہے۔ "ابن " سے...
  11. شیر سلفی

    عربی سے اردو - اردو سے عربی الفاظ کا کنورٹر - ایک چھوٹا مگر اہم ٹول

    السلام علیکم - فورم کے پیارے بھائیو، اللہ ہم سب کی دینی کاوشوں کو قبول فرمائے۔ آج میں آپ کے لیے ایک چھوٹا مگر بہت اہم ٹول لایا ہوں جس کی اکثر بھائیوں کو کام کے دوران ضرورت پڑتی ہے۔ یہ عربی سے اردو الفاظ کا کنورٹر ہے۔ اس سے پہلے میں خود @ابوطلحہ بابر بھائی کا بنایا ہوا ایک ٹول استعمال کرتا تھا ۔...
Top