• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

آؤسناؤں تمھیں تقلید کی کہانی :

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,799
پوائنٹ
1,069
آؤسناؤں تمھیں تقلید کی کہانی :

آؤسناؤں تمھیں تقلید کی کھانی

کیسے یہ شروع ھوئ کون ھے اس کا بانی

اغیار سے جب نھی رُکا کارواں سلف کا

نا خلقوں نے بیٹھ کر بنایا ایک منصوبہ

سوچا اگر تقلید کو کردیا گیا پیدا

کارواں یہ سلف کا ھو جائیگا رنجیدہ

اغیار تھے یہ کون کیا تھا انکا منصوبہ

عبدالله ابنِ صبا کے تھے چیلے اسلام سے تھے رنجیدہ

کروائ انکی تقلید کھا نھی ھے اس کے جیسا کوئ دوجا

ھیں یہ امامِ اعظم جو انکی تقلید تم نے کرلی

سمجھ لو جنت میں سیٹ اپنی پکی کرلی

گھڑ گھڑ کے جھوٹی حدیثیں امام کو اتنا بڑھایا

نبی رہ گیا پیچھے امام کو آگے بڑھا یا

اغیار نے جب اپنے منصوبے کو کامیاب ھوتے ھوئے دیکھا

سوچا کیوں نہ اور دو چار امام کردئیے جائیں پیدا

اسی طرح اور تین اماموں کو کھڑا کردیا

ھٹا کر سنت سے اماموں کی آراء پر کھڑا کردیا

جتنی بھی گندگی تھی سب فقہ میں ڈال کر

ٹوکرا رکھ دیا اماموں کے سر پر

مقلد تو تقلید اپنے اماموں کی کیوں کرتا ھے

اماموں نے تو نھی کھا اس میں امام کی کیا خطاء ھے

اغیار نے دین کا بھت ھوشیاری سے کردیا بٹوارا

کوئی مالکی ؛کوئ شافعی
کوئ حمنبلی؛ کوئ حنفی بن گیا بیچارہ

آج تک یہ سلسلہء چلا آرھا ھے
مقلد سنتا نہی تقلید پر اڑے جارھاھے

اے بیوقف مقلد تقلید دین نھی ھے ھمارا

مومن کو تو کتاب و سنت کا ھی ھے بس سھارا
 
Last edited:
Top