• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

آداب دعا

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,401
ری ایکشن اسکور
9,990
پوائنٹ
667
کتاب کا نام
آداب دعا

مصنف کا نام
ابو عدنان محمد منیر قمر

ناشر
توحید پبلیکشنز،بنگلور

فہرست
تقدیم
دعاکی اہمیت وفضیلت
اقسام عبادات
دعا کے بارے میں حکم الہی
اہمیت دعا
دعا اللہ ہی سے مانگنا
شرائط قبولیت دعا
آداب دعا
اوقات اجابت وقبولیت دعا
مستجاب الدعوات لوگ
غیر مستجاب الدعوات لوگ
مقامات قبولیت دعا

تبصرہ

دعا انسان كا مؤثر ہتھیار ہے، جس کے ذریعے وہ مشکلات سے محفوظ رہتا،پریشانیوں کا مداوا کرتا ، گناہوںسے بچتا، نیکیاں کماتا ،اللہ تعالیٰ کی ناراضی سے بچ پاتا اور رضائے الٰہی حاصل کر سکتا ہے،نیز نبی کریم ﷺ نےدعا کو عبادت کا مغز قرار دیا ہے،اس اعتبار سے دعا کرنا اور مسنون ادعیہ کا اہتمام کرنا ہر مسلمان پر لازم ہے- رسول مکرم ﷺ کی عادت مبارکہ تھی کہ آپﷺہمہ وقت اذکارو ادعیہ کا اہتمام کرتےتھے ،اس مناسبت سے امتیوں کا بھی حق ہے کہ وہ روز مرہ ادعیہ کااہتمام کریں،نیز مصائب و مشکلات میں دعائیں اور مناجات مصائب ٹالنے کا مؤثر ہتھیار ہیں-پھر دعا طلبی کے کچھ آداب و احکام،بعض شرائط ہیں اور بعض چیزوں کی دعا کرنا ممنوع ہے ۔ زیر نظر کتاب میں ان تمام مسائل کی عقدہ کشائی کی گئی ہےاور دعا کی ضرورت و اہمیت اور احکام و آداب سے آگاہ کیا گیا ہے۔(ف۔ر)
اس کتاب آداب دعا کو آن لائن پڑھنے یا ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں
 
Last edited:

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
عبدالرشید بھائی،
کتابوں کی فہرست پلیز دوسری پوسٹ میں شامل کر دیا کیجئے۔ ورنہ بڑی کتب کی آر ایس ایس فیڈ میں ہمیں مسئلہ ہوگا۔
 
Top