شیرنگ کا شکریہ،
یہی حال پاکستانیوں کا بھی ہے. ان کا زیادہ رحجان یورپ جانے کا جانے کا ہے. پاکستان سے یورپ جانے والے افراد کا تعلق گجرات، جہلم، منڈی بہاوالدین، سیالکوٹ اور گوجرانوالہ سے ہوتا ہے. وہاں جانے کے لیے ہر حربہ استعمال کیا جاتا ہے،
خشکی کے راستے ایران ، ترکی پہنچا جاتا ہے پھر شپ کے ذریعہ یونان انٹری ہوتی ہے. اس مہم میں کافی لوگ اپنی جان سے ہاتھ بھی دھو بیٹھتے ہیں. ان میں کچھ ملکوں کے سرحدی محافظوں کی گولیوں کا نشانہ بنتے ہیں تو کچھ سمندر میں ڈوب جاتے ہیں.