• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

آل دیوبند کو محنت مزدوری کی ضرورت نہیں پیر صاحب قبر کے اندر سے پیسے بھی دے سکتے ہیں

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,799
پوائنٹ
1,069
آل دیوبند کو محنت مزدوری کی ضرورت نہیں پیر صاحب قبر کے اندر سے پیسے بھی دے سکتے ہیں

قبر سے مرید کو روزانہ پیسےملتے رہے!

دیوبندیت کے پر اسرار امام حاجی امداد اللہ مہاجر مکی نہ جانے وجد میں آکر کیا کیا کہتے رہے ہیں اور آل تقلید کے سربستہ رازوں کو کیسے کیسے افشاء کرتے رہے ہیں , ایک جھلک آپ بھی ملاحظہ فرمالیں :

۲۹۰ :۔ میں (راوی ملفوظات) حضرت کی خدمت میں غذائے روح کا وہ سبق جو شاہ نور محمد صاحب کی شان میں ہے سنا رہا تھا ۔ جب اثر مزار شریف کا بیا ن آیا تو آپ نے فرمایا کہ میرے حضرت کا ایک جولاہا مرید تھا ۔ بعد انتقال حضرت کے مزار شریف پر عرض کیا کہ حضرت میں بہت پریشان اور روٹیوں کو محتاج ہوں کچھ دستگیری فرمائیے ۔ حکم ہوا کہ تم کو ہمارے مزار سے دو آنے یا آدھ آنہ روز ملا کرے گا ۔ ایک مرتبہ میں زیارت مزار کو گیا ۔ وہ شخص بھی حاضر تھا ۔ اس نے کل کیفیت بیان کرکے کہا کہ مجھے ہر روز وظیفہ مقرر پائیں قبر سے ملا کرتا ہے ۔

http://www.urdumajlis.net/index.php?threads/آل-دیوبند-کو-محنت-مزدوری-کی-ضرورت-نہیں-پیر-صاحب-قبر-کے-اندر-سے-پیسے-بھی-دے-سکتے-ہیں.17500/
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,588
پوائنٹ
791
زبردست ۔۔کیا بات ہے ۔۔ : مردہ بابا ،اپنے منگتے کو صرف۔۔ ایک آنہ۔۔ دے سکا
اب یا تو۔۔ مردہ بابا ۔۔حد درجہ کنجوس تھا ، یا اس کا خزانہ ہی اتنا تھا۔۔یعنی۔۔بیچارہ خود مفلس تھا

کھودا پہاڑ ۔۔۔نکلا چوہا

اس کے مقابلے میں بریلویوں کے پیر وں کو دیکھو۔۔۔
گنج بخش ،فیض عالم ۔۔۔۔
یعنی سارے جہاں کو خزانے لٹاتے ہیں؛
 
Last edited:

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,425
پوائنٹ
521
السلام علیکم

واقعہ سے ہٹ کے!

آصف بھائی کنجوسی پر، سمائل! ان بزورگ کی وفات کو ایک صدی سے اوپر ہو گئی، اس وقت ایک آنہ کی ویلیو بہت ہو گی۔

والسلام
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,584
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم

واقعہ سے ہٹ کے!

آصف بھائی کنجوسی پر، سمائل!
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ!
آصف بھائی نہیں اسحاق سلفی بھائی.۔۔۔۔ابتسامہ.۔۔
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,588
پوائنٹ
791
السلام علیکم ورحمۃ اللہ ؛
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
Last edited:
Top