• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

آپس کے مال کو باطل طریقے سے نہیں کھانا چاہیے

کیلانی

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 24، 2013
پیغامات
347
ری ایکشن اسکور
1,110
پوائنٹ
127
یہ بہت وسیع اصول ہے ایک تو وہ ناجائز طریقے ہیں جن کی طرف اشارہ کیا جاچکا ہے جبکہ دوسرا اس میں وہ طریقے بھی آتے ہیں جن میں ایک نقل چیز کی بہترین ایڈورٹائزمنٹ کر کے یا خوامخواہ عورت کو مشہوری میں گھسیٹ کر لے آنا وغیرہ وغیرہ یہ سب ناجائز طریقے ہیں حقیقت تو یہ ہے کہ سرمایہ داری نظام ہے ہی باطل طریقے پر قائم ہے کسی کی مجبوری سے فائدہ اٹھاتے ہوئے قیمتیں مہنگی کردینا بھی اس میں شامل ہے یعنی قیمتوں کی مصنوعی بڑھوتری بھی اس میں شامل ہے
 
Top