ابو عبدالله
مشہور رکن
- شمولیت
- نومبر 28، 2011
- پیغامات
- 723
- ری ایکشن اسکور
- 448
- پوائنٹ
- 135
السلام علیکم!
کچھ علماء کی "من ترا حاجی بگویم تو مرا حاجی بگو" کے مصداق باھمی تعریفوں کو دیکھ کریا پڑھ کر کچھ سادہ لوح لوگ انہیں پتا نہیں کیا کچھ سمجھنے لگتے ہیں اور نتیجتاً اپنا ایمان ان کے پاس گویا گروی رکھ دیتے ہیں، اللہ سب مسلمانوں کو ایسی اندھی تقلید سے بچائے۔ آمین
کچھ علماء کی اسلام پر اجارہ داری کی شدید خواہش کے ویسے ہی شدید ردّعمل نے ایک ایسے علما بیزار طبقے کو جنم دیا ہے جوکہ اب نہ صرف علماءحق سے بھی بیزاری کا اظہار کرتا ہے بلکہ اسلام کی ترویج و اشاعت میں ان کی خدمات کو بھی یکسر نظرانداز کر دیتا ہے.
مثلاً تقلید کے رد میں لکھی ایک کتاب کے مطالعے کے دوران کچھ ایسی مثالیں دیکھیں کہ مختلف علماء لوگوں کو قرآن و حدیث کی رو سے سوال پوچھنے سے منع کر رہے ہیں، اصل صورتِ حال جاننے کے لیے جب ان مین سے ایک حوالہ ڈاونلوڈ کر کے دیکھاتو جیسا لکھا تھا ویسا ہی پایا. آپ بھی ملاحظہ فرمائیں۔
اور پھرلوگ اس طرح باتیں کرتے ہیں.
اوپر دی گئی باتیں میرا ذاتی مشاہدە اور میری ذاتی رائے ہے، اور ہر شخص اختلافِِ رائے کا حق رکھتا ہے.
جزاک اللہ خیراً کثیراً