عمر السلفی۔
مشہور رکن
- شمولیت
- ستمبر 22، 2020
- پیغامات
- 1,608
- ری ایکشن اسکور
- 41
- پوائنٹ
- 110
•اشفاق احمد کہتے ہیں..
انکا سب سے قیمتی سرمایہ
"مال و دولت اور ہوس اور طمع" ہے
•احمد ندیم قاسمی صاحب نے فرمایا کے انکے نزدیک انکا سب قیمتی سرمایہ "انکا ضمیر ہے" جسے مین نے کبھی دھوکا نہیں دیا
•وزیر آغا نے اپنا قیمتی سرمایہ اپنا "دماغ" قرار دیا
•ڈاکٹر وحید قریشی کا قیمتی سرمایہ انکی "قیمتی لائبریری" ہے
•اجمل نیازی صاحب کو تو اندازہ ہی نہیں کہ انکا قیمتی سرمایہ کیا ہے..!
•حسن رضوی صاحب نےلفظ "محبت" پہ اکتفا کیا
•عقیل روبی کے نزدیک انکا قیمتی سرمایہ انکی "والدہ کی تربیت" ہے
•دلدار پرویز بھٹی کے نزدیک انکا قیمتی سرمایہ انکی زبان ہے
وہ کہتے ہیں جب میرے دماغ میں کچھ نہ ہو تو زبان میرا ساتھ دیتی ہے
•اور ایک ادیب نے اپنا قیمتی سرمایہ اپنے "عزت نفس" کو کہا ہے
کہتے ہیں میں نے اج تک اسکی حفاظ بھی نہیں کی
•اور اس وقت راقم الحروف کے نزدیک اسکا قیمتی سرمایہ
انکے والدین.
والدی کی گئ تربیت۔
اور انکا بیش بہا علمی خزانہ جمع کرنا ہے۔
عبداللہ حیان السعیدی
*|دبستان انور سدید ١٩٩٤|*