یہ تو محض کینٹین ہے ، واقعہ ہے کہ میرے سگے ماموں زاد بهائی کے دروازے پر اسی طرح کی تحریر ہے ۔ پرنٹڈ سٹکر ہے وہ بہی فور کلر آفسیٹ پر چہپا ہوا ۔ ظاہر سی بات ہے یہ اچہی خاصی تعداد میں چہپا ہو گا اور بامقصد طور پر تقسیم کیا گیا ہوگا ۔ اس پر صاف لکہا ہے کہ وہابی کا اس گہر میں داخلہ ممنوع ہے ۔
کویت سے واپسی پر انکے گہر جانا ہوا تو میری بیٹی کی نظر پڑگئی لیکن اس غریب نے وقتی خاموشی میں عافیت سمجہی کہ وہ بچی ہے اور بزرگوں کا ادب ہوتا ہے ۔ واپسی کے بعد مجہے بتایا ۔
جب اگلی بار میں گیا تو بهائی سے اعتراض کیا تو اس نے بتایا کہ کسی نے چپکا دیا ہے ۔ لیکن وہ سٹکر 7 سال بعد بهی دروازے پر ہے ضرور۔
یہ سچ ہے
آپکی پوسٹ کردہ پکچر کے متعلق میں نہیں جانتا ۔