• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

آپ کیا کہے گے اس ویڈیو کے بارے میں :

شمولیت
مارچ 08، 2012
پیغامات
215
ری ایکشن اسکور
147
پوائنٹ
89
انا للہ وانا الیہ راجعون۔
نوجوان نسل کی تباہی کے لیے فحاشی کے نت نئے طریقے۔
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,799
پوائنٹ
1,069
حیرت تو ان مفتی صاحب پر ہو رہی ہے پہلے ہی لوگ مولوی کو برا کہتے تھے
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
یہی وہ مفتی تھا جو کچھ عرصہ پہلے ایک ٹاک شو پروگرام میں شیعہ امین شہیدی، بریلوی حنیف قریشی کی موجودگی میں ڈاکٹر ذاکر نائیک حفظہ اللہ پر تنقید کر رہا تھا، جبکہ اپنے اس شخص کی یہ کرتوت ہیں۔
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,799
پوائنٹ
1,069

کیا یہ عالم دین کو زیب دیتا ہے ؟
جیسے گندے عقیدے ایسے گندی حرکتیں لگتا ہے مولوی صاحب نے ٹهرکیات میں phd کی ہوئی ہے
بھائیوں یہ وہی ہے جو حلالہ کیلئے اپنی خدمات بهی پیش کر رہا تھا
یہ وہی مفتی عبدالقوی ہے جس کو وینا ملک نے کافی گالیاں بهی نکالی تهی
یہ وہی مفتی ہے جو ذاکر نائک اور اہل توحید کو برا بهلا کہتا ہے
یہ وہی مفتی ہے جو قبر پرستی کی دعوت دیتا ہے
یہ وہی مفتی ہے جو آج الماس بوبی کهسرے سے بیہودہ اور ٹهرک پن کرتے ہوئے پکڑا گیا
آئندہ احتیاط کریں
ان بدعتی مولویوں کی اکثریت ایسی ہے جہالت کی انتہا ہے استغفراللہ




 
Top