• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

آڈیو ز ، ویڈیوز اپلوڈ کرنے کا مسئلہ

شمولیت
ستمبر 05، 2014
پیغامات
161
ری ایکشن اسکور
59
پوائنٹ
75
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
کیا کوئی بتا سکتا ہے کہ اس فورم پر آڈیو ز فائل اپلوڈ ہو سکتی ہےکہ نہیں؟ اگر ہو سکتی ہے تو کس طرح مہربانی فرما کر راہنمائی کریں اس کے علاوہ اگر کوئی ویڈیو سیو ہے ہمارے پاس اس کو اپلوڈ کرنے کا طریقہ بھی بتا دیا جائےکیونکہ میڈیا والے آپشن پر کلک کریں تو وہ ربط مانگتا ہے کہ آپ نے ویڈیو کہاں سے لی ہے جبکہ میرے پاس تو سیو ہیں ویڈیو زہیں وہ آپلوڈ کرنا چاہتا ہوں لیکن مجھے ان کے ربط کا علم نہیں کہ کہاں سے لی گئی ہیں یو ٹیوب سے، فیس بک سے یا ڈیلی موشن وغیرہ سے
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
کیا کوئی بتا سکتا ہے کہ اس فورم پر آڈیو ز فائل اپلوڈ ہو سکتی ہےکہ نہیں؟ اگر ہو سکتی ہے تو کس طرح مہربانی فرما کر راہنمائی کریں اس کے علاوہ اگر کوئی ویڈیو سیو ہے ہمارے پاس اس کو اپلوڈ کرنے کا طریقہ بھی بتا دیا جائےکیونکہ میڈیا والے آپشن پر کلک کریں تو وہ ربط مانگتا ہے کہ آپ نے ویڈیو کہاں سے لی ہے جبکہ میرے پاس تو سیو ہیں ویڈیو زہیں وہ آپلوڈ کرنا چاہتا ہوں لیکن مجھے ان کے ربط کا علم نہیں کہ کہاں سے لی گئی ہیں یو ٹیوب سے، فیس بک سے یا ڈیلی موشن وغیرہ سے
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
براہ راست فورم پر تو آڈیو وڈیو اپ لوڈ نہیں کی جا سکتی۔ طریقہ یہ ہے کہ آپ اپنے کمپیوٹر سے پہلے فیس بک یا یو ٹیوب وغیرہ پر اپ لوڈ کریں اور پھر اس کا لنک یہاں فورم پر دے دیں۔
 
مون لائیٹ آفریدی

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 30، 2011
پیغامات
640
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
127
براہ راست فورم پر تو آڈیو وڈیو اپ لوڈ نہیں کی جا سکتی۔ طریقہ یہ ہے کہ آپ اپنے کمپیوٹر سے پہلے فیس بک یا یو ٹیوب وغیرہ پر اپ لوڈ کریں اور پھر اس کا لنک یہاں فورم پر دے دیں۔
مجھے تو آج کل ایک ہی ویڈیو کی دو دو نظر آتی ہے ۔ کیا یہ میرے ہی براؤزر کا مسئلہ ہے یا پھر فورم کے ساتھ خاص ہے ؟ یا پھر ایک نیا سٹائل ہے ؟
 
کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,425
پوائنٹ
521
السلام علیکم

ویڈیو دو ہی نظر آئیں گی، پاکستان میں یوٹیوب بند ہونے کی وجہ سے ٹیکنیک استعمال کی گئی ھے کہ جس سے ایک ویڈیو پاکستان میں چلتی ھے۔

والسلام
 
Top