lovelyalltime
سینئر رکن
- شمولیت
- مارچ 28، 2012
- پیغامات
- 3,735
- ری ایکشن اسکور
- 2,899
- پوائنٹ
- 436
أبوحنیفہ کے فتوؤں پر ان کی ماں کو بھی یقین نہیں تھا کوئی مسئلہ درپیش ہوتا تو خود جا کر قاضی وغیرہ سے دریافت کرتیں۔ ایک مرتبہ کوئی مسئلہ درپیش ہوا تو ابوحنیفہ سے بیان کیا۔ جناب نے جواب دیا تو والدہ نے کہا: "تمھاری سند نہیں، زرقہ واعظ تصدیق کریں تو مجھے اعتبار آئے۔"
(سیرت النعمان ص ۶۳)
(سیرت النعمان ص ۶۳)