• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

أَصْحَابُ الْحَدِيث - تخریج حدیث اور حکم حدیث جلد درکار ہے

عامر

رکن
شمولیت
مئی 31، 2011
پیغامات
151
ری ایکشن اسکور
827
پوائنٹ
86
السلام علیکم محترم مشائخ کرام،

لقب اہلحدیث کے تعلق سے محترم اسحاق بھٹی صاحب نے اپنی کتاب بر صغیر میں اہل حدیث کی آمد صفحہ ١٧ پر درجہ ذیل حدیث لاے ہیں۔

عَنْ أَنْسِ بْنِ مَالِكٍ ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، قَالَ : إِذَا كَانَ يَوْمُ الْقِيَامَةِ يَجُوزُ أَصْحَابُ الْحَدِيثِ وَمَعَهُمُ الْمَحَابِرُ " فَيَقُولُ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ لَهُمْ : أَنْتُمْ أَصْحَابُ الْحَدِيثِ طَالَ مَا كُنْتُمْ تُصَلُّونَ عَلَى نَبِيِّي ، انْطَلِقُوا بِهِمْ إِلَى الْجَنَّةِ . طبرانی

اس حدیث کی اسانید اور حکم حدیث جلد درکار ہے

جزاک اللہ خیرا

عامر آف دکن
 

ابوالحسن علوی

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 08، 2011
پیغامات
2,521
ری ایکشن اسکور
11,555
پوائنٹ
641
امام ذہبی اور امام خطیب بغدادی رحمہما اللہ نے اسے موضوع روایت قرار دیا ہے جبکہ امام سخاوی رحمہ اللہ نے ضعیف کہا ہے۔تفصیل کے لیے یہ لنک دیکھیں۔
 
Top