اندلس کے مشہور امام ابن حزم رحمہ اللہ فرماتے ہیں :شیخ محترم ایک فورم پر یہ دیکھا ہے
ابابیل کا کھانا حرام ہے ، حدیث شریف میں اس سے روکا گیا ہے ۔
(احکام الحیوان:۳۵)
http://www.urdumajlis.net/threads/حلال-و-حرام-پرندے.30352/
جزاک اللہ خیرا محترم بھائی!ابابیل
ایک قسم کی چھوٹی چڑیا جس کی "چونچ" اور سارے "پر" سیاہ مگر "سینہ" سفید ہوتا ہے۔
ابابیل اکثر چھتوں میں مٹی کا گھونسلا بنا کر رہتی ہے اور ابر میں بڑی خوشی سے اپنے غول کے ساتھ اڑتی اور چہچہاتی پھرتی ہے۔ اسے پنجابی میں سلارا بعض جگہ کِنھیا اور دیو دلائی فارسی میں پرستو کہتے ہیں
پرستو (قدیم فارسی) سلارا (پنجابی)
سیاہ پر اور سفید سینے کی چھوٹی سی چڑیا، پرانے گنبدوں، مسجدوں، کھنڈروں اور تاریک عمارتوں میں گارے سے پیالے کی طرح کا گھونسلا بنا کر رہتی اور اسے نرم نرم پروں یا روئی سے سجاتی، غول درغول نکلتی، فضا میں چکر لگاتی اور اُڑتے ہی میں ہوائی کیڑے کھاتی ہے
خطاف
ابابیل کی مانند ایک پرندہ ہے۔
تفسير قوله تعالى: ( طيراً أبابيل )ابابیل
Swallow Birdجزاک اللہ خیرا محترم بھائی!
انگلش میں اسکو کیا کہتے ہیں؟؟؟