• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ابوالحسن علوی بھائی سے اور دیگر علما اکرام سے گزارش

ابن خلیل

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 03، 2011
پیغامات
1,383
ری ایکشن اسکور
6,754
پوائنٹ
332
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ
ابوالحسن علوی بھائی سے اور دیگر علما اکرام سے گزارش ہے کے سوال کے جواب میں صرف عربی متن پوسٹ نہ کریں بلکے اسکا اردو ترجمہ بھی کردیا کریں
ہر کوئی عربک سمجھنے میں ماہر نہیں ہے خود ہمیں دوسروں کے پوچھے گئے سوالوں کے جواب دیکھنے کا انتظار رہتا ہے لیکن صرف عربی میں جواب دیکھ کر مایوسی ہوتی ہے

امید ہے آپ عربی کے ساتھ اردو ترجمہ بھی ساتھ میں پوسٹ کرینگے
جزاکم الله خیرا
 
شمولیت
جون 23، 2011
پیغامات
187
ری ایکشن اسکور
977
پوائنٹ
86
وعلیکم السلام ورحمۃاللہ وبرکاتہ:
بہت اچھی بات ہے بھائی صاحب مجھے خود کافی مرتبہ عربی کی وجہ سے جواب صحیح طرح سمجھ میں نہیں آتا بہتر ہے کہ عربی کہ ساتھ اردو ترجمہ بھی ضرور ہو.
 
ابن خلیل

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 03، 2011
پیغامات
1,383
ری ایکشن اسکور
6,754
پوائنٹ
332
وعلیکم السلام ورحمۃاللہ وبرکاتہ:
بہت اچھی بات ہے بھائی صاحب مجھے خود کافی مرتبہ عربی کی وجہ سے جواب صحیح طرح سمجھ میں نہیں آتا بہتر ہے کہ عربی کہ ساتھ اردو ترجمہ بھی ضرور ہو.
جی امید ہیں موحترمین اس پر ضرور غور کرینگے
 
ابن بشیر الحسینوی

رکن مجلس شوریٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
1,118
ری ایکشن اسکور
4,480
پوائنٹ
376
میری تمام بھائیوں سے گزارش ہے کہ
وہ عربی زبان پر توجہ دیں اور اسے بولنا پڑھنا سیکھیں کیوکہ اسی زبان میں ہمارا دین ہے اور ہم نے دین کا کام کرنا ہے اور کر رہے ہیں ،تھوڑا سا وقت عربی زبان کو بھی دینا چاہئے تاکہ انگلش سے کہیں زیادہ ہم توجہ عربی زبان کی طرف دیں ۔اورعربی زبان بالکل آسان ہے مگر افسوس کہ ہم اس کی طرف توجہ نہیں کرتے ۔
دیکھتے ہیں کون بھائی عربی زبان سیکھنے میں پہلے وعدہ کرتا ہے ۔
اگر ممکن ہوا تو محدث فورم پر عربی زبان سکھانے کا ایک الگ سیکشن بھی بنوا لیں ۔شاکر بھائی سے گزارش کرکے لیکن پہلے وعدہ کریں کہ ہم عربی سیکھیں گے ؟!
 
شمولیت
جون 23، 2011
پیغامات
187
ری ایکشن اسکور
977
پوائنٹ
86
السلام علیکم ورحمۃاللہ:
بشیر بھائی سب سے پہلے میں ہی پہل کرتا ہوں کہ ان شااللہ اپنے دل و جان سے زیادہ سے زیادہ عربی سمجھنے اور سیکھنے کی کوشش کرونگا.
اور اگر محدث فورم پہ اسطرح کا کوئی سیکشن شروع کیا جاتا ہے تو یہ اور بھی اچھی بات ہے ان شااللہ اس سے کافی مدد ملے گی.
باقی عربی متن کہ ساتھ اگر اردو ترجمہ ہوگا تو اس سے عام و خاص کو کافی فائدہ ملے گا اور ہمارے ایسے بھائی جو عربی بلکل نہیں جانتے وہ بھی فائدہ لے سکیں گے.
ان شااللہ
جزاک اللہ خیرا
 
ابن خلیل

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 03، 2011
پیغامات
1,383
ری ایکشن اسکور
6,754
پوائنٹ
332
میری تمام بھائیوں سے گزارش ہے کہ
وہ عربی زبان پر توجہ دیں اور اسے بولنا پڑھنا سیکھیں کیوکہ اسی زبان میں ہمارا دین ہے اور ہم نے دین کا کام کرنا ہے اور کر رہے ہیں ،تھوڑا سا وقت عربی زبان کو بھی دینا چاہئے تاکہ انگلش سے کہیں زیادہ ہم توجہ عربی زبان کی طرف دیں ۔اورعربی زبان بالکل آسان ہے مگر افسوس کہ ہم اس کی طرف توجہ نہیں کرتے ۔
دیکھتے ہیں کون بھائی عربی زبان سیکھنے میں پہلے وعدہ کرتا ہے ۔
اگر ممکن ہوا تو محدث فورم پر عربی زبان سکھانے کا ایک الگ سیکشن بھی بنوا لیں ۔شاکر بھائی سے گزارش کرکے لیکن پہلے وعدہ کریں کہ ہم عربی سیکھیں گے ؟!
جی ضرور ابن بشیر الحسینوی بھائی
ہم تو سیکھ نے کے لئے بیتاب ہیں اگر ایسا کوئی انتظام یہاں ہوتا ہے تو بڑی اچھی بات ہے

لیکن جیسے منیر بھائی نے کہا عربی متن کہ ساتھ اگر اردو ترجمہ ہوگا تو اس سے عام و خاص کو کافی فائدہ ملے گا تو یہ بھی ضروری ہے
جزاک الله خیرا
 
Top