• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ میرے دہرے نانا ہیں

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
سبحان اللہ
مومنین کے آپس میں کتنے پیارے رشتے تھے، وہ لوگ آپس میں متحد تھے، ایک ہی اللہ کی عبادت کرتے اور ایک ہی نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی پیروی کرتے، ان میں آپس کے کوئی اختلاف نہ تھے، اگر ہو بھی جاتے تو وہ قرآن و سنت کی بنیاد پر حل کر لیتے، مستقل فرقے نہیں بناتے تھے، وہ سب آپس میں بھائی بھائی تھے۔ اللہ ان تمام صحابہ و صحابیات رضی اللہ عنھم اجمعین پر اپنی رحمتیں نازل فرمائے آمین
 
Top