• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ابوبکر غازیپوری کا انتقال

ج انصاری

مبتدی
شمولیت
دسمبر 11، 2011
پیغامات
32
ری ایکشن اسکور
194
پوائنٹ
16
حلقہ دیوبند کے ایک معروف عالم مولانا ابو بکر غازیپوری کا آج مورخہ ٨فروری 2٠١2 بوقت صبح دہلی میں اچانک انتقال ہو گیا ہے انا للہ و انا الیہ راجعون
مولانا غازیپوری کو سن دو ہزار میں اس وقت شہرت حاصل ہوئی جب انہوں نے اہل حدیث اور سلفیت کے خلاف محاذ کھول دیا . موجودہ دور میں ہندوستان کے سب سے زیادہ دریدہ دہن مصنف کے طور پر یاد کئے جائیں گے .
آپ نے اس میدان میں کافی شہرت و دولت حاصل کی . جھوٹ ، فریب ، اتہام ، تلبیس ، کتر بیوت ، اور اعراض حق کے علاوہ اولاد بھی ورثہ میں چھوڑی ہیں .
مجموعی طور پر آپ ملنسار ، خلیق ، اور دیوبندیت کی جیتی جاگتی تصوری تھے . اللہ رحم کرے....
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
اللہ تعالیٰ تمام موحدین مسلمانوں پر اپنا خاص رحم و فضل فرمائے اور ان کیلئے آخرت کی منازل کو آسان فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔
 
Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
حلقہ دیوبند کے ایک معروف عالم مولانا ابو بکر غازیپوری کا آج مورخہ ٨فروری 2٠١2 بوقت صبح دہلی میں اچانک انتقال ہو گیا ہے انا للہ و انا الیہ راجعون
مولانا غازیپوری کو سن دو ہزار میں اس وقت شہرت حاصل ہوئی جب انہوں نے اہل حدیث اور سلفیت کے خلاف محاذ کھول دیا . موجودہ دور میں ہندوستان کے سب سے زیادہ دریدہ دہن مصنف کے طور پر یاد کئے جائیں گے .
آپ نے اس میدان میں کافی شہرت و دولت حاصل کی . جھوٹ ، فریب ، اتہام ، تلبیس ، کتر بیوت ، اور اعراض حق کے علاوہ اولاد بھی ورثہ میں چھوڑی ہیں .
مجموعی طور پر آپ ملنسار ، خلیق ، اور دیوبندیت کی جیتی جاگتی تصوری تھے . اللہ رحم کرے....
بھائی کسی مردے کے لئے اس طرح کے الفاظ درست نہیں ہے. خاص کر کے کسی مردے کی برائی کرنا
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
إنا للہ و إنا إلیہ رجعون ۔
اللہم اغفر لجمیع موتی المسلمین الذین شہدوا لک بالوحدانیۃ و لنبیک بالرسالۃ و ماتوا علی ذلک ۔
ابو بکر غازی پوری صاحب کے بارے میں کوئی مزید معلومات مل سکتی ہیں ۔ ؟
تصنیفات وغیرہ ۔ ؟
 
کلیم حیدر

ناظم خاص
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,747
ری ایکشن اسکور
26,381
پوائنٹ
995
اللہ تعالی تمام صحیح العقیدہ مسلمانوں کو جنت الفردوس عطا فرمائے۔آمین
 
Top