• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ابو حنیفہ پر ارجہ کی جرح

رانا اویس سلفی

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
387
ری ایکشن اسکور
1,609
پوائنٹ
109
آسلام و علیکم مواحدیں

حنفی بہ مقابلہ اھلدیث
۱ مناظرہ ہونے جارہا ہے

ہفتہ کی شام پاکستانی وقت کے مطابق پال ٹاک مسنجر PALTALK MASSENGER پر 25اگست کی رات کو

اھلدیث کی طرف سے مناظر ابن داود بھای ہیں
جو اس فورم پر بھی لکھتے رہے ہیں


منظرہ کا موضوٰع بہت دلچسپ ہے

ہاد رہے حنفیوں نے بار ہہ اس موضوع پر چیلنج کیا

جس پر اھلدیث نے یہ چیلنج مان لیا

ابو حنیفہ پر ارجہ کی جرح


سب بھای ضرور شرکت کریں

جزک اﷲ خی
 

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
پال ٹاک پر ان کو اکھاڑ کر پھینکا تو کیا پھینکا۔۔۔
مزہ تو جب ہے کے جڑ سے اکھاڑ کے ان کو پاکستان سے باہر پھینکا جائے۔۔۔
اور ان شاء اللہ وہ وقت بھی دور نہیں۔۔۔
کے یہ رافضیوں کے ایجنٹ جو معصوم اور بھولے بھالے لوگوں کو بےوقوف بنائے ہوئے ہیں۔۔۔
کا قلع قمع ہوگا۔۔۔
میری ایک سنجیدہ گذراش ہے اہلحدیث علماء سے کے وہ بھی تھوڑی سیاست میں حصہ لیں۔۔۔
جیسے اہل تشیع حضرات ہر جماعت میں گھسے ہوئے ہیں۔۔۔
اور اپنے مقاصد کو حاصل کررہے ہیں۔۔۔
بالکل اسی طرح سے اب ہمیں بھی اپنی سوچ کو بدلنا چاہئے۔۔۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,092
پوائنٹ
1,155
میری ایک سنجیدہ گذراش ہے اہلحدیث علماء سے کے وہ بھی تھوڑی سیاست میں حصہ لیں۔۔۔
جیسے اہل تشیع حضرات ہر جماعت میں گھسے ہوئے ہیں۔۔۔
اور اپنے مقاصد کو حاصل کررہے ہیں۔۔۔
بالکل اسی طرح سے اب ہمیں بھی اپنی سوچ کو بدلنا چاہئے۔۔۔
بے دین ،بدعتی،مشرک کے ساتھ ایک موحد کا شانہ بشانہ چلنا بہت ہی مشکل ہے،بلکہ ناممکن کہا جائے تو بجا ہو گا۔البتہ جس کے پیش نظر دنیا کا مال و متاع ہو وہ شاید چل سکے،اس کے لیے مشکل نہیں۔
 

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
بھائی میری بات کو سمجھین۔۔۔
آج بھی بےدینوں کی حکومت ہے۔۔۔
آج بھی مشرک اُن کے ساتھ ہیں۔۔۔
آج بھی بدعتی کو چھوٹ دی ہوئی ہے۔۔۔

سوال ہے کیوں؟؟؟۔۔۔

آخر آج بھی تو ہم اس ہی ماحول اور اس ہی ملک میں سانس لے رہے ہیں۔۔۔
اور معاملات میں روزانہ ہمارا ان کے ساتھ تعلق پڑتا ہے۔۔۔
یہ سوچنا کے ناممکن کہا جائے تو بجا ہوگا۔۔۔
کسی بھی حوالے سے ہمارے عقیدے کو کمزور بنادیتا ہے۔۔۔

یہاں پر دو سورتیں ہوسکتی ہیں۔۔۔
محدثین حضرات اپنے مدارس میں جدید تعلیم کے نظام کو رائج کریں۔۔۔
تاکہ جو بچہ اپنے ابتداء سے دینی تعلیم حاصل کررہا ہے اس کے والدین کو یہ خیال پریشان نہ کردے کے دنیاوی تعلیم نہ حاصل کی تو بچہ دنیا میں پیچھے رہ جائے گا۔۔۔
لیکن اس کا بہترین حل یہ ہوگا کے ان ہی مدارش میں اگر بچے کو ہم جدید تعلیم کے زیور سے آراستہ کریں تو۔۔۔
بچے کو وہی دینی ماحول میسر ہوگا جس سے اس کی شخصیت میں بگاڑ کی صورت کم پیدا ہوگی۔۔۔
کیونکہ جو بچہ مدرسے سے نکل کر ان اسکولوں کا رخ کرتے ہیں جہاں جدید تعلیم دی جاتی ہے وہاں کا کوہ یعنی مکس ماحول اس کی شخصیت پر منفی طریقے سے اثر انداز ہوتا ہے۔۔۔ بچے بچیوں کا ایک ساتھ پڑھنا وغیرہ وغیرہ۔۔۔
تو اس کا بہترین طریقہ یہ ہی ہے کے بچے کو دونوں نصاب ایک ہی اسکول میں ایک ہی ماحول میں پڑھائے جائیں۔۔۔
تاکہ جب بچہ یہاں سے ڈگری لے کر نکلے تو دنیاوی دروازے اس پر بند نہ ہو۔۔۔ بلکہ وہ جس میدان میں چاہئے اپنی قسمت کو آزماسکتا ہے۔۔۔
اور ہمیں اسکے لئے آج سے کوشش کرنی ہوگی۔۔۔
آپ نے کبھی سنجیدگی سے جائزہ لیا ہے۔۔۔
کے اہل تشیع حضرات اپنے بچوں کو زیادہ ایسی تعلیم دلواتے ہیں۔۔۔
جن سے وہ فارغ ہوکر بینک، عدلیہ، عسکری اداروں ، میڈیا میں باآسانی ملازمت حاصل کرسکیں۔۔۔
اس سے انہیں فائدہ کیا ہوا۔۔۔
فائدہ یہ ہوا کے اقلیت میں رہتے ہوئے بھی وہ اکثریت پر حاوی ہیں۔۔۔
اور ہمارے آباواجدار جنہوں نے اسلام کے نام پر اس ملک کی آزادی پر جانیں قربان کیں تھیں۔۔۔
وہ اولادیں خود کو دیکھیں کہاں کھڑی ہیں۔۔۔

لہذا بےدین، بدعتی مشرک کے ساتھ وقت آگیا ہے کے موحد کھڑا ہو۔۔۔ اگر اب بھی موحد کھڑا نہیں ہوگا تو بس ہم اور ہماری پہچان ان فورمز تک ہی محدود رہے گی یا پھر پال ٹاک میں بحث ومباحثوں تک جو پچھلی کئی دھائیوں سے چل رہیں اور نہ جانے کب تک چلتے رہیں گے۔۔۔ سعودی عرب میں اگر عبدالعزیز آل سعود عبداللہ بن عبدالوہاب کے ساتھ کھڑے نہ ہوتے تو آج وہاں بھی اسلامی نظام نہ ہوتا۔۔۔ مگر وہ وقت او تھا آج زمانہ ٹیکنالوجی کا ہے۔۔۔ لہذا ہمیں اپنے مدرسوں کے معیار کو بہترین بنانا ہوگا اور اس کے لئے ہم سب کو مل کر کوشش کرنی ہوگی۔۔۔ ہمیں اپنے مدارش کو جدید تعلیم سے آراستہ کرنا ہوگا۔۔۔ او لیول اے لیول تک کا جو معیار ہے اس کی تعلیم اپنے بچوں کو دینی ہوگی۔۔۔تاکہ جب وہ وہاں سے سند لے کر معاشرے میں نکلیں تو اُن دنیا مشکل نہ لگے۔۔۔ ہوسکتا ہے دوست اسے دیوانے کا خواب سمجھیں۔۔۔ لیکن حقیقت یہ ہی ہے۔۔۔ آج ہم اپنے ملک میں سب سے پیچھے ہیں۔۔۔ ہر میدان میں ہر شعبے میں۔۔۔

میں تو صرف یہ چاہتا ہوں کے اہلحدیث علماء آئیں سیاست میں تاکہ عوام کی طاقت اُن کے پیچھے ہو۔۔۔ اور وہ ہر اس بدعت، شرک کا قلع قمع کریں جو نظام میں موجود ہیں اور سب سے پہلے اسلامی عدالتون کو آزاد کروائیں۔۔۔ اور اس برائی کو روکیں کے ہر دوسرے دن محبت کی شادیاں کورٹ میں جاکر ہورہی ہیں۔۔۔ دیکھیں اگر ہم اس بےحیائی کے سیلاب کے آگے بند نہیں باندھیں گے تو ہم بری الذمہ نہیں ہیں۔۔۔ روز محشر سوال ہم بھی ہوگا۔۔۔ تو پھر وہاں کیا کہہ کر جان چھڑائیں گے تو بہتر یہ ہی ہے سسٹم میں گھس کر سسٹم کو آسانی سے بدلا جاسکتا ہے۔۔۔ باہر رہ کر اگر ہم ان کے خلاف آواز اٹھائیں گے تو کالعدم قرار دے دیئے جائیں گے۔۔۔ اور رہی سہی جو محنت ابھی چل رہی ہے اس سے بھی ہاتھ دھونا پڑے گا۔۔۔ اہلحدیث علماء کو چاہئے آپس میں اتحاد اور یگانگت کو فروغ دیں اور ایک دوسرے کاساتھ دیں۔۔۔ میں پھر یہ ہی کہوں گا کے ساسیت میں آئے بغیر کچھ نہیں کیا جاسکتا۔۔۔

اس کی چھوٹی سی مثال میں دیتا چلوں۔۔۔ متحدہ قوم موومنٹ میں دیکھیں یونٹ لیول پر سیکٹر لیول پر مرکز لیول پر اور لیڈران اکثریت تعداد میں شیعہ ہیں۔۔۔ اور دیکھیں کیسے اپنے مفادات کو حاصل کرنے میں کامیاب ہیں۔۔۔ جو لوگ یہ سمجھتے ہیں کے متحدہ اردو بولنے والوں کی زبان ہے تو بھی ایک الزام ہے۔۔۔ یہ شعوں کی جماعت ہے۔۔۔ جس کا نعرہ ہے شیعہ سنی بھائی بھائی۔۔۔ اور انہی بھائیوں نے پوری کراچی کو یرغمال بنایا ہوا ہے۔۔۔

واللہ اعلم۔
 

ابن خلیل

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 03، 2011
پیغامات
1,383
ری ایکشن اسکور
6,754
پوائنٹ
332
محدثین حضرات اپنے مدارس میں جدید تعلیم کے نظام کو رائج کریں۔۔۔
تاکہ جو بچہ اپنے ابتداء سے دینی تعلیم حاصل کررہا ہے اس کے والدین کو یہ خیال پریشان نہ کردے کے دنیاوی تعلیم نہ حاصل کی تو بچہ دنیا میں پیچھے رہ جائے گا۔۔۔
لیکن اس کا بہترین حل یہ ہوگا کے ان ہی مدارش میں اگر بچے کو ہم جدید تعلیم کے زیور سے آراستہ کریں تو۔۔۔
بچے کو وہی دینی ماحول میسر ہوگا جس سے اس کی شخصیت میں بگاڑ کی صورت کم پیدا ہوگی۔۔۔
کیونکہ جو بچہ مدرسے سے نکل کر ان اسکولوں کا رخ کرتے ہیں جہاں جدید تعلیم دی جاتی ہے وہاں کا کوہ یعنی مکس ماحول اس کی شخصیت پر منفی طریقے سے اثر انداز ہوتا ہے۔۔۔ بچے بچیوں کا ایک ساتھ پڑھنا وغیرہ وغیرہ۔۔۔
تو اس کا بہترین طریقہ یہ ہی ہے کے بچے کو دونوں نصاب ایک ہی اسکول میں ایک ہی ماحول میں پڑھائے جائیں۔۔۔
تاکہ جب بچہ یہاں سے ڈگری لے کر نکلے تو دنیاوی دروازے اس پر بند نہ ہو۔۔۔ بلکہ وہ جس میدان میں چاہئے اپنی قسمت کو آزماسکتا ہے۔۔۔
اور ہمیں اسکے لئے آج سے کوشش کرنی ہوگی۔۔۔
آپ نے کبھی سنجیدگی سے جائزہ لیا ہے۔۔۔
ڈاکٹر ذاکر نائک نے انڈیا میں اس کی شروعات کی ہے.
http://www.kitabosunnat.com/forum/خطبات-علماء-260/taleem-dono-jahan-ke-liye-تعلیم-دونو-جہاں-کے-لئے-4234/
اس وڈیو کو ضرور دیکھیں
جزاک الله
 

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
میں حنفیوں کے خلاف کیوں ہوں؟؟؟۔۔۔
اس کی وجہ یہ نہیں کے انہوں فلمی انداز میں مسائل کے حل پیش کئے ہوئے ہیں۔۔۔
بلکہ اس لئے کے انہوں نے شیعوں کی طرح جو اُن کا عقیدہ ہے امامت کا اس کو پوری طرح اپنے مذہب میں ڈھال لیا ہے۔۔۔
کوئی بھی صحیح حدیث اگر ان کے سامنے آجائے تو بڑی ہٹ دھرمی سے اس کو رد کردیتے ہیں یہ کہتے ہوئے کے ہم امام کے قول کو لینا زیادہ پسند کرتے ہیں۔۔۔
تو دوسرے اینگل سے دیکھیں تو یہ بھی وہی نظریہ امامت ہے جس کی نہ دین میں اور نہ ہی شریعت میں کوئی اجازت ہے۔۔۔
نبی پاک کی بات کا انکاری کون ہوگا وہی جو نظریہ امامت کا حامی اور شریعت سے تائب طریقت کا دلدادا ہوگا۔۔۔
اس لئے مجھے جب بھی کوئی کہتا ہے میں ہم حنفی ہیں برا لگتاہے۔۔۔
اور ان ہی حنفیوں کی وجہ سے اہل تشیع ہمارے ہر مسئلے میں اپنی ٹانگ اڑاتے نظرآتے ہیں۔۔۔
جو کے کسی بھی طرح قابل قبول نہیں ہونا چاہئے۔۔۔
 
Top