• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ابو عبداللہ بھائی کی والدہ کا انتقال: دعاؤں کی درخواست ہے

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
کچھ دن پہلے قضائے الٰہی سے ابو عبداللہ بھائی (ہمارے اردو مجلس کے مجلس شوریٰ کے پرانے ساتھی، جو دمام میں مقیم ہیں) کی والدہ کا حیدرآباد (انڈیا) میں انتقال ہو گیا۔

انا للہ وانا الیہ راجعون
ابوعبداللہ بھائی اپنی فیملی میں مصروف ہونے کے باوجود نہایت اپ سیٹ ہیں۔ کیونکہ وہ سب سے چھوٹی اولاد ہونے کے سبب اپنی والدہ سے بہت قریب تھے اور زیادہ جذباتی لگاؤ تھا۔

تمام اراکین سے میری درخواست ہے کہ وہ مرحومہ کی مغفرت اور رحمت کے لئے دعا کریں اور اپنی روزمرہ کی دعاؤں میں بھی انہیں یاد رکھیں۔ کہ اللہ تعالیٰ ان کی آخرت کے منازل کو آسان فرمائے، ان کی قبر کو جنت کے باغوں میں سے باغ بنا دے اور ان کی بشری کوتاہیوں اور لغزشوں کو محض اپنے فضل و کرم اور رحمت سے معاف فرما دیں۔ آمین یا رب العالمین۔
 
کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,424
پوائنٹ
521
انا للہ وانا الیہ راجعون

والدہ کے انتقال پر صد افسوس ھے والدین کے ساتھ بہاریں ہوتی ہیں اور والدہ سے تو محبت کا اندازہ نہیں کیا جا سکتا پھر ایسے میں اگر والدہ جہاں فانی سے رخصت ہو جائے تو بہت دکھ ہوتا ھے۔ اللہ سبحان تعالی ان کی والدہ بخشش کرے اور انہیں جنت الفردوس میں مقام عطا فرمائے آمین!
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,092
پوائنٹ
1,155
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
کچھ دن پہلے قضائے الٰہی سے ابو عبداللہ بھائی (ہمارے اردو مجلس کے مجلس شوریٰ کے پرانے ساتھی، جو دمام میں مقیم ہیں) کی والدہ کا حیدرآباد (انڈیا) میں انتقال ہو گیا۔

انا للہ وانا الیہ راجعون
ابوعبداللہ بھائی اپنی فیملی میں مصروف ہونے کے باوجود نہایت اپ سیٹ ہیں۔ کیونکہ وہ سب سے چھوٹی اولاد ہونے کے سبب اپنی والدہ سے بہت قریب تھے اور زیادہ جذباتی لگاؤ تھا۔

تمام اراکین سے میری درخواست ہے کہ وہ مرحومہ کی مغفرت اور رحمت کے لئے دعا کریں اور اپنی روزمرہ کی دعاؤں میں بھی انہیں یاد رکھیں۔ کہ اللہ تعالیٰ ان کی آخرت کے منازل کو آسان فرمائے، ان کی قبر کو جنت کے باغوں میں سے باغ بنا دے اور ان کی بشری کوتاہیوں اور لغزشوں کو محض اپنے فضل و کرم اور رحمت سے معاف فرما دیں۔ آمین یا رب العالمین۔
آمین یا رب العالمین
انا للہ وانا الیہ رجعون
 
عمران اسلم

رکن نگران سیکشن
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
333
ری ایکشن اسکور
1,609
پوائنٹ
204
اِنَّ لِلهِ مَآ اَخَذَ وَلَهُ مَآ اَ عْطى، وَکُلُّ شَیْءٍ عِنْدَهُ بَأَجَلٍ مُّسَمًّی، فَلْتَصْبِرْ وَلْتَحْتَسِبْ
 
نسرین فاطمہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 21، 2012
پیغامات
1,280
ری ایکشن اسکور
3,232
پوائنٹ
396
اِنَّ لِلهِ مَآ اَخَذَ وَلَهُ مَآ اَ عْطى، وَکُلُّ شَیْءٍ عِنْدَهُ بَأَجَلٍ مُّسَمًّی، فَلْتَصْبِرْ وَلْتَحْتَسِبْ
انا للہ وانا الیہ راجعون
اللہ پاک سے دعا ہے ابو عبداللہ بھائی کی والدہ مرحومہ کی مغفرت فرماۓ اور جنت الفردوس عطا کرے آمین
 
حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
ان للہ وان الیہ راجعون۔
بس اتنا کہوں کے وہ ہم سے بہتر جگہ پر ہیں۔۔۔
اللہ تعالٰی والدہ صاحبہ کو جنت میں اعلٰٰی مقام عطاء فرمائیں۔۔۔
آمین ثم آمین
 
Top