• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ابھی وقت ہے ابھی سے یو ٹرن لے لیں

ابو عکاشہ

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 30، 2011
پیغامات
412
ری ایکشن اسکور
1,491
پوائنٹ
150
كل فعلٍ تكره أن ينزل بك الموت وأنت تفعله.. فاتركه الآن.. أرجوك اتخذ قرارك الآن.. ابدأ صفحة جديدة مع الله.. ( وكلهم آتيه يوم القيامة فرداً)

ہر وہ کام جسے آپ ناپسند کرتے ہیں کہ آپ کو وہ کام کرتے وقت موت نہ آئے اُس کام کو ابھی سے چھوڑ دیں

خدارا ابھی فیصلہ کریں

اور اپنی زندگی نیا صفحہ اللہ کے ساتھ کھولیں ۔

مالک کا فرمان ہے :
وَكُلُّهُمْ آتِيهِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ فَرْدًا ﴿٩٥﴾
یہ سارے کے سارے قیامت کے دن اکیلے اس کے پاس حاضر ہونے والے ہیں (95) سورة مريم

(شیخ محمد العریفی)
شیخ کے آفیشل فیس بک پیج سے لی گئی ایک نصیحت
 
Top