• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اتحاد بین ۔۔۔ ؟

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,410
پوائنٹ
562
فیس بک میں ایک جگہ یہ پوسٹ دیکھی تو سوچا کہ اسے یہاں بھی شیئر کردوں:

Ahsan Kohati with Muzammil Abrar
22 hrs ·
آج تک ہم نے یہ بهی کافر وہ بهی کافر کی گردان ہی سنی ہے...جمعے کے خطبوں میں ایکدوسرے کے ایمان کو خوردبینوں سے چیک اور پوسٹ مارٹم کرتے دیکھا ہے آج یہ بهی منظر بهی دیکھ لیں مقام ہے اہلحدیث مکتبہ فکر کی معروف درسگاہ جامعہ دراسات کراچی....بائیں جانب تشریف فرما ہیں بریلوی مکتب فکر کے سید اویس نورانی انکے ساتھ فکر اہلحدیث لئے رونق افروز ہیں سالار مجاہدین اور حافظ سعید احمد اور انکے ہمراہ مکتب دیوبند کےدرخشاں ستارے شیخ الحدیث مفتی زر ولی خان...ان چمکتے موتیوں کو تحریک حرمت رسول ص نے ایک دھاگے میں پرویا ہے.بخدا جی خوش ہو گیا
abc.jpg
 
muntazirrehmani

مبتدی
شمولیت
فروری 24، 2015
پیغامات
72
ری ایکشن اسکور
20
پوائنٹ
18
کفار ومشرکین اور انکے ایجنٹ ھرگز یہ نھیں چاھتے کہ مسلمانوں کا اتحاد واتفاق ھو مگر قرآن نے,, الا تفعلوا تكن فتنة في الارض وفساد كبير،،الانفال..فرما کر مسلمانوں کو یکجاء بننے کی ترغیب وتحریک دی ھے. بالخصوص دفاع پاکستان و حرمت رسول کے پلیٹ فارم پر یہ اتحاد قابل ستائش ھے
 
makki pakistani

سینئر رکن
شمولیت
مئی 25، 2011
پیغامات
1,323
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
282

11662 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں
یوسف ثانی بھائی

؟ کو مٹادیں اور اتحاد بین کو مکمل کرکے عند اللہ ماجور ہوں
 
یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,410
پوائنٹ
562
کفار ومشرکین اور انکے ایجنٹ ھرگز یہ نھیں چاھتے کہ مسلمانوں کا اتحاد واتفاق ھو مگر قرآن نے,, الا تفعلوا تكن فتنة في الارض وفساد كبير،،الانفال..فرما کر مسلمانوں کو یکجاء بننے کی ترغیب وتحریک دی ھے. بالخصوص دفاع پاکستان و حرمت رسول کے پلیٹ فارم پر یہ اتحاد قابل ستائش ھے
آپ کا مطلب ہے کہ اسی محدث فورم میں بریلویوں، دیوبندیوں، تبلیغیوں، شیعوں، وغیرہ وغیرہ کا نام لے لے کر جو انہیں کوسا جاتا ہے، انہیں مشرک قرار دیا جاتا ہے، ان کے پیچھے نماز جائز نہ ہونے کے جو ”فتوے“ دیئے جاتے ہیں، ایسا کرنے والے اور انہیں ”برداشت“ کرنے والے منتظمین فورم سب کے سب ”کفار و مشرکین کے ایجنٹ“ ہیں ؟؟؟

میرے اس دھاگے (اور قبل ازیں اس قسم کے جملہ دھاگوں ) کا ”واحد مقصد“ یہ ہے کہ ”ہمارے قائدین“ تو ہر مسلک و فرقے کے قائدین کے ساتھ محبت و اخوت کے جذبہ کا اظہار کرتے ہیں جبکہ ”ہم“ عملاً اس کے برعکس رویہ پیش کرتے ہیں۔ کیا یہ” کھلا تضاد“ نہیں ہے ؟

کیا ”ہم“ بھی سیاسی و لسانی جماعتوں کی طرح ہوگئے ہیں کہ انتخابات کے دوران اور اس کے بعد بھی ”کارکنان“ تو ایک دوسرے کے کھلے دشمن بن کر ایک دوسرے پر حملہ کرتے اور ایک دوسرے کو نقصان پہنچاتے ہوئے نظر آتے ہیں۔ لیکن انہی جماعتوں کے قائدین بعد از انتخابات باہم ”شیر و شکر“ اور ایک دوسرے کے ”خیر خواہ“ نظر آتے ہیں۔

اللہ ہم سب کو اس ”کھلے تضاد“ سے بچائے اور قائد سے کارکن تک ”ہمرنگی“ نصیب کرے۔ آمین

نوٹ: مخالف نظریہ کے حامل جماعتوں کے قائدین کا باہم ملنا یا مذاکرات کرنا کوئی ”معیوب“ بات نہیں ہے۔ معیوب اور قابل اعتراض بات یہ ہے کہ ایسے قائدین کا باہم ملکر ” ہم ایک ہیں“ کا ”عوامی تاثر“ دینا ہے۔ جبکہ ان جماعتوں کے لٹریچر اور کارکنوں کا عملی رویہ اس کے برعکس ہو
 
makki pakistani

سینئر رکن
شمولیت
مئی 25، 2011
پیغامات
1,323
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
282
”اتحاد بین المختلفین “ ٹھیک رہے گا؟ ۔ ابتسامہ
ہمارے ایک ہم پیشہ جو کہ "سبز پوش" ھیں۔ظہر کی نماز کی امامت کے لیے اپنی خدمات" فی سبیل اللہ"خود پیش کرتے ھیں ۔جبکہ عصر کے وقت خاموشی اختیار کر لیتے ھیں یا کوئی مصروفیت ڈھونڈ لیتے ھیں ۔جس کو ہمارے وھاں کے مقامی ہم پیشہ نھیں سمجھتے۔آج انھوں نے اتحاد بین ----
کا مظاہرہ کرتے ہوئے عصر کی نماز ہمارے ساتھ ادا کی ۔جس پر ایک ہم پیشہ نے موصوف کو اتحاد بین ----- کا مصداق گردانتے ہوئے خیر سگالی کلمات کا
اظھار کیا۔جس پر موصوف نے فوراََ کھا کہ میں نے تو سنتیں ادا کی ھیں ،
 
Top