کیا درج ذیل حدیث ثابت ہے اور یہ کس کتاب میں ہے ؟
عبدالله بن عمرو بن العاص رضي الله عنه
فرماتے ہیں کہ "رسول ﷺ نے فرمایا آجائیگا لوگوں پر اس طرح کی زمانہ کہ لوگ حج ادا کرینگے، نمازیں بھی پڑھینگے، اور روزے بھی رکھینگے لیکن ان میں سے ایک بھی ایمان والا (مسلمان ) نہیں ہوگا"
ممکنہ حوالہ ( یہ حدیث امام حاکم رح نے مستدرک جلد نمبر 4 میں نقل کی ہے)
"دوسری رویات میں فرماتے ہیں کہ اجائیگا لوگوں پر اس طرح کی زمانہ کہ مسجدوں میں جمع ہونگے لیکن ان میں سے ایک بھی ایمان والا (مسلمان) نہیں ہوگا