• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

"احب ان اکون مغلوبا کریما ولا احب ان اکون غالبا لئیما" اس حدیث کی تحقیق اور مکمل الفاظ کے سلسلہ میں

شمولیت
ستمبر 20، 2012
پیغامات
5
ری ایکشن اسکور
19
پوائنٹ
0
"احب ان اکون مغلوبا کریما ولا احب ان اکون غالبا لئیما" اس حدیث کی تحقیق اور مکمل الفاظ کے سلسلہ میں رہنمائی فرما کر ممنون فرمائیں۔
نیز ایسا واقعہ کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی اہلیہ ان سے بلند آواز میں گفتگو کرتی تھی' پر بھی روشنی ڈالیں۔ جزاکم اللہ احسن الجزآء۔
 
کفایت اللہ

عام رکن
شمولیت
مارچ 14، 2011
پیغامات
4,999
ری ایکشن اسکور
9,800
پوائنٹ
722
"احب ان اکون مغلوبا کریما ولا احب ان اکون غالبا لئیما" اس حدیث کی تحقیق اور مکمل الفاظ کے سلسلہ میں رہنمائی فرما کر ممنون فرمائیں۔
ان الفاظ کے ساتھ کوئی روایت میں کہیں تلاش نہیں کرسکا۔

نیز ایسا واقعہ کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی اہلیہ ان سے بلند آواز میں گفتگو کرتی تھی' پر بھی روشنی ڈالیں۔ جزاکم اللہ احسن الجزآء۔
اس واقعہ کی مزید تفصیل پیش کردیں تو تلاش کرنے میں آسانی ہو۔
 
شمولیت
ستمبر 20، 2012
پیغامات
5
ری ایکشن اسکور
19
پوائنٹ
0
ملفوظات حضرت مولانا حکیم محمد اختر صاحب دامت برکاتہم | ماہنامہ الابرار
یہاں پر ملفوظات حضرت مولانا حکیم محمد اختر صاحب میں روح المعانی، ج:۵، صفحہ۱۴ کے حوالہ سے لکھا گیا ہے۔

آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
یَغْلِبْنَ کَرِیْمًا وَیَغْلِبُہُنَّ لَئِیْمٌ فَاُحِبُّ اَنْ اَکُوْنَ کَرِیْمًا مَغْلُوْبًا وَلَا اُحِبُّ اَنْ اَکُوْنَ لَئِیْمًا غَالِبًا
(روح المعانی، ج:۵، صفحہ۱۴)
 
Top