lovelyalltime
سینئر رکن
- شمولیت
- مارچ 28، 2012
- پیغامات
- 3,735
- ری ایکشن اسکور
- 2,899
- پوائنٹ
- 436
حضرت اپنی ہی کفر کی مشین گن سے اپنے اوپر فائر کر کے کفر کے گھاٹ اتر گئے۔
اس طرح کے سینکڑوں تکفیری افسانے رضاخان کی کتابوں اور رسائل میں موجود ہیں جن میں سے چند ہم نے آپ حضرات کے سامنے پیش کیئے ہیں۔ ان تکفیری فتوں کو دیکھ کر باآسانی یہ حقیقت عیاں ہو جاتی ہے کہ احمد رضا بریلوی تکفیری خارجی تھا جس نے اپنے نومولود فرقے کے سوا تمام مسلمانوں کو کافر اور مرتد قرار دیا۔