• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

احناف کے اصول

شمولیت
اگست 28، 2013
پیغامات
162
ری ایکشن اسکور
119
پوائنٹ
75
قطعی ثبوت اور قطعی الدالاہ کا معنی کیا ہے؟اور انکا مفہوم کی ہے ۔اور ان کے درمیان کیا فرق ہے ؟ اور یہ اصول انکی کس کتاب میں ہے ؟
اور شیخ اگر اسکین پیج مل جاتا تو بہتر ہوتا اور اگر تهو ڑی اور وضا حت مل جا تی تو بہتر ہوتا۔۔
 

کفایت اللہ

عام رکن
شمولیت
مارچ 14، 2011
پیغامات
5,001
ری ایکشن اسکور
9,806
پوائنٹ
773
بھائی ہماری نظر میں قران اورہر صحیح حدیث قطعی الثبوت ہے۔
اورجس آیت یا جس حدیث کا مفہوم صراحتا ثابت ہو وہ قطعی الدلالہ ہے۔
اب احناف کی ان الفاظ سے کیا مراد ہے یہ انہیں حضرات سے پوچھ لیں ۔
 
Top