• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اختلاف میں عام آدمی کیا کرے

کیلانی

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 24، 2013
پیغامات
347
ری ایکشن اسکور
1,110
پوائنٹ
127
موجودہ دور میں اس کی شدید ضرورت ہے کیونکہ اسلامی تعلیمات اور ثقافت سے دوری کی وجہ سے عام طور پر لوگ علما کے اجتہادی مسائل سے پرشان ہوجاتے ہیں۔بلکہ اس سلسلے میں شاہ ولی اللہ اور امام ابن تیمیہ کی بھی تصنیفا ت ہیں ان کا مطالعہ بھی انتہائی مفید رہےگا۔
 

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
آپ نے بہت اچھی بات کی۔یہ واقعی ہی ہمارا المیہ ہےلیکن ہر انسان کو بہتر طریقے سے اپنی اصلاح کی کوشش کرنی ہو گی۔
جزاک اللہ خیراًً
 

باربروسا

مشہور رکن
شمولیت
اکتوبر 15، 2011
پیغامات
311
ری ایکشن اسکور
1,078
پوائنٹ
106
میں تو علامہ کو اہلحدیث سمجھتا تھا برصغیری اہلحدیثوں کی طرح ، محمد بن عبدالوہاب رحمہ اللہ کے بعد اب ان کے ہاں بھی تقلید کی حمایت پڑھ کر جھٹکا لگا ہے!

شاید تقلید اتنی مذموم بھی نہیں ہے جتنا ہمارے ہاں شور سنا جاتا ہے۔
 
Top