عبداللہ کشمیری
مشہور رکن
- شمولیت
- جولائی 08، 2012
- پیغامات
- 576
- ری ایکشن اسکور
- 1,657
- پوائنٹ
- 186
اخوان المسلمون کا حکم
از
فضیلۃ الشیخ عبدالعزیز بن باز رحمہ اللہ
از
فضیلۃ الشیخ عبدالعزیز بن باز رحمہ اللہ
سائل:
الشیخ اللہ آپ پر مہربان ہو۔رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:۔
الشیخ اللہ آپ پر مہربان ہو۔رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:۔
میری امت 73 فرقوں میں تقسیم ہوجائے گی؛ سوائے ایک کے ،باقی تمام جہنم میں جائیں گے"۔
تو کیا تبلیغی جماعت اپنی شرکیات اور بدعات کے ساتھ اور اخوان المسلمین اپنی فرقہ بازی اور حکمرانوں کی نافرمانیوں کے ساتھ
ان 72 جہنمی گروہوں میں شامل ہوگی؟
ان 72 جہنمی گروہوں میں شامل ہوگی؟
فضیلۃ الشیخ عبدالعزیز بن باز رحمہ اللہ:
ہاں وہ انہیں(72 جہنمی گروہوں) میں سے ہیں۔جوکوئی بھی خود کو اہل السنۃ والجماعۃ عقائد سے علیحدہ کرتا ہے، وہ (72 )گمراہ فرقوں میں سے ہی ہے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ان الفاظ "میری امت" سے مراد وہ لوگ ہیں جو اللہ پر ایمان اور اسکے احکامات کی بجاآوری کی۔امت کے73 فرقے ہوں گے،مگر ان میں سے صرف ایک جہنم سے محفوظ کیا جائے گا اور وہ ہوگا۔
جس نے اللہ کے احکامات کی پیروی کی اور اپنے دین مطابق خود کو بنایا۔ان 72 (گمراہ) فرقوں میں کفر اختیار کرنے والے بدعتی اور گناہ گار شامل ہیں
جس نے اللہ کے احکامات کی پیروی کی اور اپنے دین مطابق خود کو بنایا۔ان 72 (گمراہ) فرقوں میں کفر اختیار کرنے والے بدعتی اور گناہ گار شامل ہیں
سائل:
اسکا مطلب ہے کہ یہ دونوں فرقے اخوان اور تبلیغی جماعت 72 فرقوں میں سے ہیں (جو گمراہ ہوگئے)؟
فضیلۃ الشیخ عبدالعزیز بن باز رحمہ اللہ:
جی ہاں۔ یہ دونوں ان 72 گمراہ فرقوں میں سے ہیں اور مرجئہ اور دوسرے۔مرجئہ اور خوارج۔ کچھ علماء خوارج کو کافر شمار کرتے ہیں حالانکہ وہ ان 72 گمراہ فرقوں میں سے ہیں۔