• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ارشد اعوان: تعارف

ارشد اعوان

مبتدی
شمولیت
اگست 19، 2013
پیغامات
18
ری ایکشن اسکور
47
پوائنٹ
8
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

میرا نام ارشد اعوان ہے اور میرا یہ کسی بھی فورم پر پہلا وزٹ ہے۔ دین سیکھنے کی نیت سے یہاں رجسٹر ہوا ہوں۔ آپ تمام احباب سے درخواست ہے کہ دعا کریں اللہ سبحانہ وتعالیٰ دین کا درست فہم عطا فرمائے اور اس کو سیکھ کر اس پر عمل کرنے کی توفیق بھی عطا فرمائیں اور میرا خاتمہ ایمان پر فرمائیں۔ آمین۔
امید ہے کہ فورم میں تمام احباب کا تعاون شامل رہے گا۔ اردو لکھنے میں ابھی دقت ہے یہ پوسٹ بھی ایک دوست سے لکھوا رہا ہوں۔ امید ہے آہستہ آہستہ سیکھ جاؤں گا۔

والسلام
 
Urdu

رکن
شمولیت
مئی 14، 2011
پیغامات
199
ری ایکشن اسکور
341
پوائنٹ
76

و علیکم السلام ارشد اعوان بھائی،
خوش آمدید ڈیئر۔
ہم دل کی عمیق گہرائیوں سے آپکا استقبال کرتے ہیں

آپ کی دعائوں پر آمین ثم آمین۔
ان شا ء اللہ آپ یہاں سے بہت کچھ سیکھیں گے۔اور کچھ ہیلپ لگے تو بلاجھجھک رابطہ کیجئے۔ہرکسی کومخلص ہی پائیں گے آپ۔
ویسے۔۔ ہم سے دوستی کروگے؟ (-:
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
محدث فورم پر تہ دل سے خوش آمدید ارشد بھائی۔
مجھے خوشی ہے کہ آپ دعوت دینے پر محدث فورم پر تشریف لائے۔
باقی بھائیوں کی اطلاع کے لئے عرض ہے کہ ارشد بھائی ایک ملٹی نیشنل کمپنی میں پیکنگ مینجر کے عہدے پر فائز ہیں، نہایت منکسر المزاج اور دین سے شغف رکھنے والے انسان ہیں۔
ہم ایک ساتھ جاپان گئے تھے تو ان کی امامت میں ہی نمازیں ادا کیں اور ہمیں نماز ادا کرتا دیکھ کر وہاں کے لوگ کام کاج چھوڑ کر ہمیں حیرت سے دیکھنے لگے۔ بعضوں نے تو تصویریں بھی کھینچنی شروع کر دیں۔ وہاں بھی جاپانیوں کو دعوت توحید دینے میں ذرا برابر نہیں ہچکچائے اور ان کو اسلام ، توحید وغیرہ کی بنیادی باتیں سمجھانے کی کوشش کرتے رہے۔

بس مجھے ان سے یہ شکایت رہتی ہے کہ دین کو مستند ماخذ سے تحقیق کے بعد قبول کرنے کے بجائے بعض اوقات سنی سنائی پر یقین کر بیٹھتے ہیں۔ امید ہے کہ فورم پر آتے رہے تو ان شاءاللہ یہاں موجود اہل علم ساتھیوں سے کافی کچھ سیکھنے کا موقع میسر رہے گا۔
جزاکم اللہ خیرا۔
 
ماشا ء اللہ۔اللہ انکے درجات بلند فرمائے۔آمین
بس مجھے ان سے یہ شکایت رہتی ہے کہ دین کو مستند ماخذ سے تحقیق کے بعد قبول کرنے کے بجائے بعض اوقات سنی سنائی پر یقین کر بیٹھتے ہیں۔ امید ہے کہ فورم پر آتے رہے تو ان شاءاللہ یہاں موجود اہل علم ساتھیوں سے کافی کچھ سیکھنے کا موقع میسر رہے گا۔
جزاکم اللہ خیرا۔
ارشد بھائی جب یہاں آگئے ہیں تو کچھ نہ کچھ فائدہ ضرور ہوگا۔ان شا ء اللہ
 
ارشد اعوان

مبتدی
شمولیت
اگست 19، 2013
پیغامات
18
ری ایکشن اسکور
47
پوائنٹ
8
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
محدث فورم پر تہ دل سے خوش آمدید ارشد بھائی۔
مجھے خوشی ہے کہ آپ دعوت دینے پر محدث فورم پر تشریف لائے۔
باقی بھائیوں کی اطلاع کے لئے عرض ہے کہ ارشد بھائی ایک ملٹی نیشنل کمپنی میں پیکنگ مینجر کے عہدے پر فائز ہیں، نہایت منکسر المزاج اور دین سے شغف رکھنے والے انسان ہیں۔
ہم ایک ساتھ جاپان گئے تھے تو ان کی امامت میں ہی نمازیں ادا کیں اور ہمیں نماز ادا کرتا دیکھ کر وہاں کے لوگ کام کاج چھوڑ کر ہمیں حیرت سے دیکھنے لگے۔ بعضوں نے تو تصویریں بھی کھینچنی شروع کر دیں۔ وہاں بھی جاپانیوں کو دعوت توحید دینے میں ذرا برابر نہیں ہچکچائے اور ان کو اسلام ، توحید وغیرہ کی بنیادی باتیں سمجھانے کی کوشش کرتے رہے۔

بس مجھے ان سے یہ شکایت رہتی ہے کہ دین کو مستند ماخذ سے تحقیق کے بعد قبول کرنے کے بجائے بعض اوقات سنی سنائی پر یقین کر بیٹھتے ہیں۔ امید ہے کہ فورم پر آتے رہے تو ان شاءاللہ یہاں موجود اہل علم ساتھیوں سے کافی کچھ سیکھنے کا موقع میسر رہے گا۔
جزاکم اللہ خیرا۔
جزاکم اللہ احسن الجزا - آپ نے الفاظ میں جتنا مجھے نیک ظاہر کر دیا ہے۔ میری دعا ہے کہ اللہ پاک مجھے ایسا ہی بنا دے۔ آمین
 
Top