- شمولیت
- مارچ 20، 2023
- پیغامات
- 111
- ری ایکشن اسکور
- 13
- پوائنٹ
- 70
استخارہ کرنے کا مسنون طریقہ کیا ہے؟ | جادو اور علاج | ای پی: 21
استخارہ کیا ہوتا ہے؟ استخارہ اور استشارہ میں کیا فرق ہے؟ لغوی و اصطلاحی تعریف کیا ہے؟ استخارہ کا طریقہ کیا ہے؟ کس کس کام کے لیے استخارہ کیا جا سکتا ہے؟ کیا اس کے بعد خوابوں کا آنا ضروری ہے؟ کیا استخارہ کے بعد کوئی اشارہ ملتا ہے؟ مزید تفصیلات ویڈیو میں
نوٹ:
محدث میڈیا کےاس پروگرام ’’جادو اور علاج‘‘ کی تمام ویڈیوز حاصل کرنے کے لیے ’اس لنک‘ پر کلک کریں۔