ویسے روحیں تو فرشتے نکالتے ہیں۔۔۔
یعنی جسم مبارک اگر اتنا پاک تھا تو پھر اللہ نے روح سمیت اس کو اوپر کیوں نہیں اٹھا لیا۔۔۔
یہ سوال اس لئے پوچھا جہاں پر شبہات پیدا کئے جہاں وہاں پر سوال ہی ذہن میں آتا ہے۔۔۔
رب نے اپنی عزت کی قسم بھی کھائی، اور جسم مصطفٰی سے بہتر مقام کوئی اور نہیں بھی کہا تو۔۔۔
کیا رب اس بات پر قدرت نہیں رکھتا کے وہ روح کوجسم میں داخل کرنے کی بجائے
جسم سمت ہی آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو آسمانوں کی طرف اٹھا لیتے۔۔۔
لیکن ایسا ہوا نہیں۔۔۔ تو جب یہ نہیں ہوا تو وہ کیسے ہوسکتا ہے جو بیان کیا جارہا ہے؟؟؟۔۔۔
میں سمجھتا ہوں کہ علماء کرام کو چاہئے۔۔۔ کے اب وہ اپنی چپ کو توڑیں۔۔۔
اور قادری صاحب کے پھیلائے جانے والے عقیدے پر دلائل سے رد پیش کریں۔۔۔
ویسے کیا روح کے حوالے سے قرآن وحدیث کی روشنی میں ایسی کوئی دلیل ہے کہ روح نے جسم سے نکلنے کے بعد سوال کیا ہو؟؟؟۔۔۔
براہ راست رب العالمین سے۔۔۔
استفسار!۔
کیا فورم پر کوئی ایسا طریقہ نہیں ہے کہ فیس بک کی وڈیو کویہاں پر نشر کیا جاسکے جیسے یوٹیوب کی وڈیوز کو کیا جاتا ہے۔۔۔
اگر ایسا کوئی طریقہ ہے توبرائے مہربانی رہنمائی فرمائیں۔۔۔ تاکہ لنک دینے کی بجائے پوری وڈیو یہاں پر شیئر کی جاسکے۔۔۔