• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اسد علی )سابقہ قادیانی)

شمولیت
مئی 27، 2014
پیغامات
5
ری ایکشن اسکور
1
پوائنٹ
21
اللہ کا شکر ادا کریں اپنے اسلام پر مگر یہ کامل مرشد کی نظر سمجھ نہیں آئی ؟
 
شمولیت
جون 11، 2014
پیغامات
84
ری ایکشن اسکور
17
پوائنٹ
15
اللہ کا شکر ادا کریں اپنے اسلام پر مگر یہ کامل مرشد کی نظر سمجھ نہیں آئی ؟
بھائی کام؛ مرشد کی نظر سے مراد ہے کہ کسی صحیح اللہ کے نیک بندے کی دعا سے دل کے حالات بدل جانا،
 
شمولیت
جولائی 07، 2014
پیغامات
155
ری ایکشن اسکور
51
پوائنٹ
91
اسد علی بھائی سے گزارش ہےکہ آپ نے ’’کامل مرشدکی نظر‘‘ سے جو مراد لی ہے کہ ’’کسی صحیح اللہ کے نیک بندے کی دعا سے دل کے حالات بدل جانا‘‘
گزارش یہ ہے کہ کسی صحیح اللہ کے نیک بندے کی دعا یقینا اس کا فائدہ کسی دوسرے کو پہنچ سکتا ہے۔لیکن مرشد کی نظر جیسے الفاظ استعمال نہیں کرنے چاہییں۔
 
Top