قال ابن تيمية رحمه اللہ : ( النصارى متفقون على أن المسلمين خير من اليهود ، وكذلك اليهود
متفقون على أن المسلمين خير من النصارى ،
بل جميع المخالفين للمسلمين يشهدون أن المسلمين خير من سائر الأمم والطوائف
إلا أنفسهم ، وشهادتهم لأنفسهم لاتقبل ،
فصار هذا اتفاق أهل الأرض على تفضيل دين الإسلام )
ابن تیمیہ رحمہ اللہ کہتے ہیں :
عیسائی اس بات پر متفق ہیں کہ مسلمان یہودیوں سے بہتر ہیں ، اور اسی طرح یہودی متفق ہیں کہ مسلمان
عیسائیوں سے بہترہیں ، بلکہ اسلام کے مخالف ہر مذھب کے ماننے والوں کا کہنا ہے کہ مسلمان
ہر امت اور گروہ سے بہتر ہیں سوائے اُن کے مذھب کے ،
اور اُن کی اپنے بارے میں شہادت ( کہ مسلمان ہمارے علاوہ سب سے بہتر ہیں )
قابل قبول نہیں ،
پس اھل زمین میں اسلام اور اھل اسلام کی عظمت پر اتفاق ہو چکا ہے۔
شیخ الاسلام کی مشہور زمانہ کتاب سے اقتباس
الجواب الصحيح لمن بدل دين المسيح (1/ 487 ، 488 )
المؤلف : أحمد بن عبد الحليم بن تيمية الحراني رحمه اللہ تعالٰی