• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اسلام علیکم و رحمۃ اللہ (دوبارہ تعارف کا تقاضہ تو نہیں کرے گا کوئی) :)

شمولیت
نومبر 23، 2011
پیغامات
493
ری ایکشن اسکور
2,479
پوائنٹ
26
اسلام علیکم و رحمۃ اللہ۔
الحمد اللہ ایک بار پھر اللہ نے آپ لوگوں کی مجلس کو پانے کا موقع دیا ہے، اللہ سے دعا ہے وہ ہمیں اپنی رضا کا حقدار ٹھہرا لے۔ آمین
تعارف کے لئے کلک کیجئے
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
اسلام علیکم و رحمۃ اللہ۔
الحمد اللہ ایک بار پھر اللہ نے آپ لوگوں کی مجلس کو پانے کا موقع دیا ہے، اللہ سے دعا ہے وہ ہمیں اپنی رضا کا حقدار ٹھہرا لے۔ آمین
تعارف کے لئے کلک کیجئے
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
بھائی، نئی آئی ڈی کی کیا ضرورت پیش آ گئی؟ اگر پرانی آئی ڈی کا پاس ورڈ وغیرہ بھول گئے ہیں تو ہمیں بتائیے ، یہ تو ہمارے کرنے کا کام ہے۔ آپ کی نئی آئی ڈی کو اسی پرانی آئی ڈی میں merge بھی کر دیتے ہیں۔
 
شمولیت
نومبر 23، 2011
پیغامات
493
ری ایکشن اسکور
2,479
پوائنٹ
26
جی بھائی میں پاس ورڈ بھول گیا کیوں کہ کافی دنوں بعد نیٹ دسیاب ہوا۔۔۔ اب نیا آئی ڈی بنا لیا ہے۔ آپ پرانے کو اس میں ضم کر دیں۔ جزاک اللہ۔
انشآاللہ آئندہ ایسا ہو تو آپکو ضرور تکلیف دوں گا! :)
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
جی بھائی میں پاس ورڈ بھول گیا کیوں کہ کافی دنوں بعد نیٹ دسیاب ہوا۔۔۔ اب نیا آئی ڈی بنا لیا ہے۔ آپ پرانے کو اس میں ضم کر دیں۔
محترم، نئی آئی ڈی کو ہی پرانی میں ضم کرنا پڑے گا۔ البتہ پاس ورڈ میں بدل کر آپ کو بذریعہ ذاتی پیغام بھیج سکتا ہوں۔ اور بعد میں آپ بآسانی اسے دوبارہ تبدیل بھی کر سکتے ہیں۔ پاس ورڈ بھول جانے والوں کے لئے ایک فنکشن پہلے سے موجود ہے، اس پر کلک کرنے سے آپ نیا پاس ورڈ داخل کر سکتے ہیں۔
نئی آئی ڈی میں یہ کوٹیشن مارکس تکلیف دہ ثابت ہو سکتے ہیں۔ لہٰذا ان کو ہٹانا ضروری ہے۔ اس لئے پرانی آئی ڈی ہی بحال کرنی پڑے گی۔
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
آپ پہلے والا ہی ایکٹیو کر دیجئے..
جی بھائی، آپ کی پرانی آئی ڈی فعال کر دی ہے۔ اگر آپ کو پاس ورڈ یاد نہ ہو تو لاگ ان والے صفحے پر ’پاس ورڈ بھول گئے‘ پر کلک کیجئے تو آپ کو نیا پاس ورڈ ای میل کر دیا جائےگا جسے آپ کسی بھی وقت ری سیٹ کر سکتے ہیں ۔
 
Top