• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اسلام میں حضرت عیسیٰ اور حضرت مریم علیہ السلام کا مقام و مرتبہ | خطبہ جمعہ | پارٹ 04 | ای پی:208

شمولیت
مارچ 02، 2023
پیغامات
868
ری ایکشن اسکور
29
پوائنٹ
69
اسلام میں حضرت عیسیٰ اور حضرت مریم علیہ السلام کا مقام و مرتبہ | خطبہ جمعہ | پارٹ 04 | ای پی:208

انبیاء کرام علیہم السلام کا اللہ تعالیٰ پر کس قدر پختہ توکل و یقین تھا کہ انہوں نے کبھی دعا ترک نہیں کی چاہے پریشانیوں کے پہاڑ ان پر آئے ہوں۔ اللہ تعالیٰ سے ہمیں کس طرح مانگنا چاہیے؟ اللہ نے جن کو عطا کیا ہے ان سے کبھی حسد مت کریں بلکہ رشک کریں اور اسے بھی دعا دیں اور اپنے لیے بھی دعا کریں۔ مزید تفصیل ویڈیو میں

نوٹ:
محدث میڈیا کے تمام ’’ خطبات جمعہ‘‘ کے مختلف موضوعات کی ویڈیوز حاصل کرنے کے لیے اس’’ لنک‘‘پر کلک کریں۔
 
Top