محدث میڈیا
رکن
- شمولیت
- مارچ 02، 2023
- پیغامات
- 868
- ری ایکشن اسکور
- 29
- پوائنٹ
- 69
اسلام میں حضرت عیسیٰ اور حضرت مریم علیہ السلام کا مقام و مرتبہ | خطبہ جمعہ | پارٹ 05 | ای پی:212
حیران کن امور کو کیسے سمجھا جائے؟ کرسمس منانا اللہ کو گالی دینے کے مترادف ہے، کرسمس سے متعلق نظریات کی حوصلہ افزائی کرنا کس قدر خطرناک اور بڑی بات ہے؟ حضرت زکریا علیہ السلام کو بچے کی نشانی کیا دی گئی؟ تدبیر انسان کرتا ہے اور نتیجہ اللہ تعالی کے ہاتھ میں ہے، توکل کا کیا مطلب ہے؟
نوٹ:
محدث میڈیا کے تمام ’’ خطبات جمعہ‘‘ کے مختلف موضوعات کی ویڈیوز حاصل کرنے کے لیے اس’’ لنک‘‘پر کلک کریں۔