• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اسلام میں سیدنا عیسیٰ اور سیدہ مریم علیہما السلام کا مقام و مرتبہ | خطبہ جمعہ | پارٹ 02 | ای پی: 197 | یکم ستمبر 2023

شمولیت
مارچ 02، 2023
پیغامات
868
ری ایکشن اسکور
29
پوائنٹ
69
اسلام میں سیدنا عیسیٰ اور سیدہ مریم علیہما السلام کا مقام و مرتبہ | خطبہ جمعہ | پارٹ 02 | ای پی: 197 | یکم ستمبر 2023

اسلام کے نزدیک تمام انبیاء کرام اور ان پر نازل ہونے والی الہامی کتابیں قابل احترام اور مسلمانوں کے ایمان کا حصہ ہیں۔ ہمیں نیکی کرنے کے بعد عاجزی اختیار کرنی چاہیے ناکہ تکبر، بچوں کے نام کیسے ہونے چاہیئے؟ بچوں کی غلطی پر والدین کو کیسی دعا دینی چاہیئے؟ حضرت زکریا علیہ السلام اور مریم علیہا السلام کی آپس میں کیا رشتے داری تھی؟ مزید تفصیلات ویڈیو میں
نوٹ:
محدث میڈیا کے تمام ’’ خطبات جمعہ‘‘ کے مختلف موضوعات کی ویڈیوز حاصل کرنے کے لیے اس’’ لنک‘‘پر کلک کریں۔
 
Top