• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اسلام کی حفاظت

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
جزاکم اللہ خیرا۔۔۔
اسی بات پر ایک اسرائیلی خاتوں وزیر کی بات یاد آگئی کے نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت کا شاید انہوں نے مطالعہ کیا تھا (واللہ اعلم)
تو انہوں نے کچھ اس طرح لکھا کے رسول اکرم ﷺ کے گھر میں کھانا نہیں ہوتا مگر تلواریں ضروری ہوتی تھی۔۔۔
میں نے ایک جگہ برناڈ شاہ شاید اس کا قول پڑھا تھا کے اسلام کو سب سے زیادہ نقصان مسلمانوں نے پہنچایا ہے۔۔۔
سلطان صلاح الدین ایوبی نے بیت المقدس آزاد کروایا اور اُن کے ہی بیٹوں نے اقتدار کی ہوس کی خاطر۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ ہے کڑوی سچائی۔۔۔
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
جزاکم اللہ خیرا۔۔۔
اسی بات پر ایک اسرائیلی خاتوں وزیر کی بات یاد آگئی کے نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت کا شاید انہوں نے مطالعہ کیا تھا (واللہ اعلم)
تو انہوں نے کچھ اس طرح لکھا کے رسول اکرم ﷺ کے گھر میں کھانا نہیں ہوتا مگر تلواریں ضروری ہوتی تھی۔۔۔
میں نے ایک جگہ برناڈ شاہ شاید اس کا قول پڑھا تھا کے اسلام کو سب سے زیادہ نقصان مسلمانوں نے پہنچایا ہے
۔۔۔
سلطان صلاح الدین ایوبی نے بیت المقدس آزاد کروایا اور اُن کے ہی بیٹوں نے اقتدار کی ہوس کی خاطر۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ ہے کڑوی سچائی۔۔۔
کیا برناڈ شاہ اور اسرائیلی خاتون کی بات کڑوی سچائی ہے؟
 
حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
کیا برناڈ شاہ اور اسرائیلی خاتون کی بات کڑوی سچائی ہے؟
ارسلان بھائی!۔
سلطان صلاح الدین ایوبی والی بات جاری تھی۔۔۔ جس پر یہ الفاط رقم کئے۔۔۔
آپ غلط فہمی کا شکار ہوئے اس کے لئے معذرت۔۔۔
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
ارسلان بھائی!۔
سلطان صلاح الدین ایوبی والی بات جاری تھی۔۔۔ جس پر یہ الفاط رقم کئے۔۔۔
آپ غلط فہمی کا شکار ہوئے اس کے لئے معذرت۔۔۔
حرب بھائی! اگر میں نے غلط سمجھا ہے تو معذرت۔
 
Top