• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اسلام کے خلاف ایک اورسازش ,تراویح پڑھانے کاعجیب وغریب انداز :

شمولیت
اکتوبر 11، 2011
پیغامات
90
ری ایکشن اسکور
116
پوائنٹ
70
یہ انڈونیشیا کے یا ملیشیا کے لوگ لگ رہے ہیں۔
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,799
پوائنٹ
1,069
السلام علیکم

@کنعان بھائی

اوپر والی ویڈیو اور آپ والی ویڈیو میں فرق ہیں وہ کسی اور مسجد کی ہے -

کیا پہلے والی ویڈیو میں ایڈیٹنگ کی گئی ہیں
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
شیخ کیا یہ اسلام کے ساتھ مذاق نہیں ہے ؟؟؟
’’ مذاق ‘‘ جس کے لیے عربی زبان میں ’’ استہزاء ‘‘ کا لفظ استعمال ہوتا ہے ، اس کی مختلف نوعتیں ہیں ، اگرچہ اس طرح تیز تیز یا جلد بازی میں نماز ادا کرنا شریعت کے بالکل مخالف ہیں لیکن باہر صورت اس کو اس طرح کا استہزاء نہیں کہا جاسکتا ، جو ڈنمارک وغیرہ والے اسلامی شعائر کے ساتھ کرتے ہیں ، کیونکہ مؤخر الذکر تو پکا کفر ہے ، جبکہ پہلی بات سخت گناہ تو ہوسکتی ہے لیکن کفر کے درجہ تک نہیں پہنچتی ۔
 

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,297
پوائنٹ
326
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
نمازی اور امام مسجد کی گفتگو نا قابل فہم ہے،ممکن ہے کہ انہوں نے اس کی توجیح بھی بیان کی ہو بہرحال مجھے تو دیکھ کر یہی سمجھ آیا کہ نمازی اس قدر وقت مسجد میں عبادت نہیں کر سکتے ہوں گے۔۔جلدی،جلدی اور جلدی اس کی بنیاد بنی جو کہ پاکستان میں بھی سرایت کر چکی ہے۔۔۔فخر بھی ہو رہا ہے تو اس بات پر کہ ہم پونے گھنٹے میں تراویح ادا کر کے آ جاتے ہیں۔تراویح کا مقصد قرآن مجید کی تکمیل نہیں تھی۔
 
Top