• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اسمائلز کی شرعی حیثیت

سرفراز فیضی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 22، 2011
پیغامات
1,091
ری ایکشن اسکور
3,807
پوائنٹ
376
فورم اور مسیج وغیرہ میں اموشنز کے اظہار کے لیے جو اسمائلز ہوتے ہیں کیا ان پر تصویر اور ان کے استعمال کرنے والے پر مصور کا حکم نہیں نافذ ہوگا؟
 

باذوق

رکن
شمولیت
فروری 16، 2011
پیغامات
888
ری ایکشن اسکور
4,011
پوائنٹ
289
فورم اور مسیج وغیرہ میں اموشنز کے اظہار کے لیے جو اسمائلز ہوتے ہیں کیا ان پر تصویر اور ان کے استعمال کرنے والے پر مصور کا حکم نہیں نافذ ہوگا؟
:)
شرعی حکم تو خیر بعد کی بات ۔۔۔ پہلے تو مصور کی تعریف اردو اور عربی کے معروف لغات کے حوالے سے درکار ہوگی!
 
Top