• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اس روایت کی کیا حقیقت؟

شمولیت
اگست 28، 2013
پیغامات
162
ری ایکشن اسکور
119
پوائنٹ
75
) حافظ ذہبی نے امام محمدبن الحسن کے مناقب پر ایک خاص کتاب لکھی ہے اس میں وہ امام طحاوی کی سند سے نقل کرتے ہیں۔
الطحاوی، سمعت احمدبن ابی عمران،یقول:قال محمدبن سماعۃ،سمعت محمدبن الحسن یقولـ:ھذاالکتاب -یعنی کتاب الحیل -لیس من کتبنا،انماالقی فیھا،قال ابن ابی عمران،انماوضعہ اسماعیل بن حماد بن ابی حنیفۃ
(مناقب ابی حنیفۃ وصاحبیہ،ص54)

محمد بن سماعہ کہتے ہیں کہ میں نے محمدبن الحسن سے کہاوہ کہتے تھے ’’یہ کتاب یعنی ’کتاب الحیل‘ہماری کتابوں*میں سے نہیں*ہے۔ اس میںبیرونی عناصر کی کارفرمائی ہے‘‘۔ابن ابی عمران کہتے ہیں کہ کتاب الحیل اسماعیل بن حماد بن ابی حنیفہ نے وضع کی ہے۔یہ سند حسن لذاتہ سے کسی درجہ میں کم نہیں*ہے۔ کیونکہ اس کے تمام روات ثقہ اورصدوق ہیں۔
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
Top