حرب بن شداد
سینئر رکن
- شمولیت
- مئی 13، 2012
- پیغامات
- 2,149
- ری ایکشن اسکور
- 6,345
- پوائنٹ
- 437
السلام علیکم ورحمۃ اللہ۔۔۔
ہمارے ایک دوست ہیں۔۔۔
کافی دن سے پریشان تھے نوکری کے سلسلے میں۔۔۔
کافی دنوں بعد اُن سے اآج ملاقات کا شرف ہوا۔۔۔
ایسے باتیں وغیرہ چلتی رہیں پھر نماز کا وقت ہوگیا تو ہم نماز کے لئے ساتھ چلے گئے۔۔۔
نماز سے فراغت کے بعد ہمارے دوست کچھ پڑھنے بیٹھ گئے ۔۔۔
جب وہ پڑھائی سے فارغ ہوئے تو میں نے پوچھا کہ آپ کیا پڑھ رہے تھے۔۔۔
تو انہوں نے بتایا کے۔۔۔۔ گیارہ مرتبہ درود ابراھیمی پڑھنے کے بعد تین سو تیرہ مرتبہ یاحی یاقیوم اور پھر آخر میں گیارہ دفعہ وہی درود۔۔۔
اب اس عمل کے تعلق سے مجھے تواتنی معلومات نہیں لیکن میں نے پھر بھی جاننے کی کوشش کی کے ایسا کس نے کرنے کا مشورہ دیا ہے۔۔۔
بولے ایک دوست ہیں پاکستان سے انہوں نے۔۔۔
اب مجھے یہ جاننا ہے کے کیا اسطرح سے کیا جانے والا عمل جودرست ہے یا پھر گمراہی یعنی بدعت؟؟؟۔۔۔
شکریہ۔۔۔