lovelyalltime
سینئر رکن
- شمولیت
- مارچ 28، 2012
- پیغامات
- 3,735
- ری ایکشن اسکور
- 2,899
- پوائنٹ
- 436
بسم اللہ الرحمن الرحیم.
لیجئے بهائیوں اشرف على تهانوی کا اقرار قرآن مجید کی وہ آیت جس کو بنیاد بنا کر دیوبندی حضرات اپنی باطل تاویلات کے پیش نظر اللہ سبحانه وتعالى کے علو ہونے کے عقیدے کا انکار کرتے ہیں. تهانوی صاحب کی تفسیر سے اس مسئلے کا حل اظہر من الشمس کی طرح واضح ہوگیا کہ اللہ سبحانه وتعالى کے ہر جگہ ساتھ ہونے سے مراد اللہ سبحانه وتعالى کا علم ہے. ....یہی عقیدہ جس کا انکار دیوبندی اور بریلوی صوفی سالوں سے کرتے آرہیں ہیں جس کا اقرار اشرف تهانوی دیوبندی نے خود کر لیا ..
تکبیر تکبیر تکبیر
الله أكبر کبیرا الحمد لله کثیرا وسبحان الله بکرة واصیلا
سبحان الله العظيم رب العرش العظيم