lovelyalltime
سینئر رکن
- شمولیت
- مارچ 28، 2012
- پیغامات
- 3,735
- ری ایکشن اسکور
- 2,899
- پوائنٹ
- 436
ملفوظات اشرف علی تھانوی --- اشرف علی تھانوی ---
کیا انکے وہ عقائد و اعمال تھے جو انہیں جنت میں لے جا سکیں ؟
فضل الرحمن گنج مرادآبادی کی حکایت تھانوی صاحب کی زبانی
گویا کہ انہیں یہ بات دنیا میں ہی پتہ چل گئی کہ یہ مرنے کے بعد جنت میں جائیں گے اور حوریں ان کے پاس آئیں گیں اور یہ انہیں کہیں گے کہ "بی قرآن سناؤ ورنہ اپنا کام کرو" - اور اس سے آگے اتنی بڑی گستاخی کی فاطمہ (رض) کی شان میں کہ کوئی اپنی ماں اور بہن کے بارے میں سننا پسند نہ کرے لیکن یہ تو ہیں ہی ظالم لوگ ، جب انکے اندر حیاء نام کی کوئی چیز نہیں تو پھر ایمان کیسے ہو سکتا ہے ؟ اور بات کرتے ہیں کہ جب ہم جنت میں چلے جائیں گے -کیا انکے وہ عقائد و اعمال تھے جو انہیں جنت میں لے جا سکیں ؟