الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اصلاح کا نبوی (صلی اللہ علیہ وسلم ) طریقہ !!! کیا ھم سب کی دعوت کا یہ طریقہ ہیں ؟
نہیں۔۔۔
ہم اپنی مرضی کی دعوت و تبلیغ کرتے ہیں اور یہ کتنا توجہ طلب و اہم فریضہ ہے ، اسے بھولے ہوئے ہیں۔نیت کی بنیاد صحیح بنا کر عمل خراب کر رہے ہیں۔
اللہ تعالی ہمیں صبر اور ظرف رکھنے کا حوصلہ عطا فرمائے۔آمین