الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اللہ اور اس کے رسول اکرم ﷺ کی نافرمانی کاہر کام گناہ کہلاتا ہے ۔ اہل علم نے کتاب وسنت کی روشنی میں گناہ کی دو قسمیں بیان کی ہیں ۔ صغیرہ کبیرہ گناہ ۔بہترین انسان وہ ہے جسے گناہ کے بعد یہ احساس ہو جائے کہ اس سے غلطی ہوگئی ہے ۔ گناہ کے بعسے احساس ندامت اور پھر توبہ کے لیے پشیمانی کا احاس خوش نصیب انسان کےحصہ میں آتا ہے۔گناہ انسان کے مختلف جوارح واعضاء سے سرزد ہوتے ہیں۔زیر نظر کتاب ’’اعضائے انسانی کے گناہ‘‘ مولان مفتی ثناء اللہ محمود صاحب کی تصنیف ہے۔انہوں نے اس کتاب میں جن انسانی اعضاء سے گناہ صادر ہوتے ہیں ان کی نشاندہی کی گئی ہے اور صادر ہونے والے گناہوں کو بیان کرنے کے ساتھ ساتھ ان گناہوں کے مراتب اور انکا توڑ بھی بیان کیاگیا ہے۔(م۔ا)