• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اعمال قرآنی --- اشرف علی تھانوی --- حمل کے لئے

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,899
پوائنٹ
436
اعمال قرآنی --- اشرف علی تھانوی --- حمل کے لئے

اگر حمل گرجانے کا خوف ہو یا حمل نہ ٹھرتا ہو اس آیت اور اوپر والی آیت ان دونوں کو لکھ کر ------"عورت کے رحم پر باندھے"------ انشاءالله حمل محفوظ رہے گا اور اگر نہ ٹھرتا ہو گا تو قرار پا ے گا ---

(استغفرالله)

کس قدر شدید مذاق اڑایا ہے الله کی آیت کا

111.jpg
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
اشماریہ بھائی صاحب کی عجیب عادت ہے وہ چاہتے ہیں کہ اہلحدیث کو بھی راضی کر لوں اور حنفیت کا دفاع بھی ہاتھ سے نہ جائے، اب دیکھیں ایک طرف حلالے کو غلط سمجھ رہے ہیں دوسری طرف اس کا دفاع کر رہے ہیں۔ مجھے یہ بات سمجھ نہیں آتی، میں چاہتا ہوں جو بھی دین کی بات کرے، صاف ستھری، سیدھی، سچی اور کھری بات کرے، مبہم، غیر واضح اور حق و باطل کو خلط ملط نہ کرے۔ مجھے اس عادت سے بڑی گھن آتی ہے۔
 
اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,682
ری ایکشن اسکور
752
پوائنٹ
290
ابھی آتا ہے اشماریہ
کرے گا کلیئر سارا مسئلہ، قران و حدیث کی روشنی میں۔
پھر دیکھنا ایک نہیں رکے گا یہاں۔

طنز اچھا کیا ہے۔

اعمال قرآنی --- اشرف علی تھانوی --- حمل کے لئے
اگر حمل گرجانے کا خوف ہو یا حمل نہ ٹھرتا ہو اس آیت اور اوپر والی آیت ان دونوں کو لکھ کر ------"عورت کے رحم پر باندھے"------ انشاءالله حمل محفوظ رہے گا اور اگر نہ ٹھرتا ہو گا تو قرار پا ے گا ---

(استغفرالله)

کس قدر شدید مذاق اڑایا ہے الله کی آیت کا

رحم کس جگہ کو کہتے ہیں؟ میرا مطلب ہے جسم سے باہر۔ اندرون جسم تو سب جانتے ہیں۔
 
Top