السلام علیکم
الجمع بين الصحيحين
میرے پاس یہ کتاب یونیکوڈ میں ہے۔اس کتاب سے کیا مراد ہے؟
وعلیکم سلام ارسلان بھائی
پہلی ميری آپ سے یہ گذاریش ہے کہ آپ جو بھی سوال کرتے ہے۔اسکا جواب فتویٰ اور فقہ کی کتب ميں تلاش کرے۔آپکے بہت ہی سوالات کا جواب میں نے اسی سائیٹ کی فتویٰ اور فقہ کی کتب ميں پایا ہے۔
اور میری یہی گذاریش aamirبھائی سے بھی ہے۔
آپکا نیا سوال کیااوجھڑی حلال ہے؟
اسکا جواب کتاب فتویٰ اصحاب الحدیث جلد دوم صفحہ 391 پر موجود ہے۔آپ تھوڑی سی زحمت فرمایا کرے۔
اس سایئٹ پر ایک کتاب ہے جس کا نام zia-ul-kalam -fi sharha -umdat-ul ahkamیہ کتاب بہت مشہور ہے اور اس میں صحيحين کی روايت کو یکجا کیا گیا ہے۔اور یہ کتاب بہت فائدے مند بھی ہے
اللہ حافظ